پيدا کرے، وہ بہترين اور سب سے خوبصورت ہي ہوسکتا ہے? البداويہ والنہايہ ميں امام ابن کثير ايک روايت بيان کرتے ہيں کہ اللہ تعالي? نے جب جنت پيدا فرمائي تو فرشتوں نے کہا: ہمارے مالک! يہ ہمارے ليے خاص کردے کيونکہ تو نے بني آدم کے ليے دنيا پيدا کي ہے? وہ اس ميں کھاتے پيتے ہيں? اللہ تعالي? نے فرمايا:” ميري عزت و جلال کي قسم! يہ نہيں ہوسکتا کہ جسے ميں نے اپنے ہاتھ سے پيدا کيا، اس کي نيک اولاد کو ان (فرشتوں) کے برابر کردوں، جنہيں ميں نے [کُن±] کہا اور وہ وجود ميں آگئے?“ البداية و النھاية:91/1
|
Sponored Video