Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Aadam (A.S)
Total Records: 36 - Total Pages: 36 - Current Page: 36
”اے ہمارے رب! ہم نے اپنا بڑا نقصان کيا، اور اگر تو ہماري مغفرت نہ کرے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو واقعي ہم نقصان پانے والوں ميں سے ہوجائيں گے?“ (الا?عراف:23/7)
لہ?ذا اے مسلم! اگر شيطان کا وار تجھ پر کامياب ہوجائے، تو اپنے رب کي نافرماني کر بيٹھے اور انعام رباني سے محروم ہوجائے‘ تو تيرے ليے قرب الہ?ي کے حصول، گناہوں کي بخشش، رب کي رضا اور انعامات
کے حصول کے ليے توبہ کا دروازہ کھلا ہے? تو اپني زندگي ميں کسي بھي وقت اس دروازے سے داخل ہوکر اپني سياہ کاريوں کو نيکيوں ميں تبديل کراسکتا ہے?
PREVIOUS

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS