iJunoon Archives |2009 | August
Ijunoon
396
وطن واپسی کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے بالی وڈ اداکار خان نے کہا کہ امیگریشن افسر نے ان سے پوچھا کہ ان کا نام اتنا عام کیوں ہے؟ اس نے دوسرا بے تکا سوال کیا کہ کیا کوئی آپ کے امریکہ میں آنے کی ذمہ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
395
یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے پروفیسر لایویااولنگ نے لیبارٹری میں پیمڈرونیٹ اور زولیڈرونیٹ کیمیکل عناصر پر مشتمل ”ایریڈیا“اور”ری کلاسٹ“ نامی ادویات پر تجربات مکمل کرنے کے بعد کہا ہے کہ انفلوئنزا کے نئے و...
مزید پڑھیں
Ijunoon
394
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کافی کا حد میں رہتے ہوئے استعمال ذیابطیس کے امکانات کو کم کردیتا ہے? خاص طور پر نوجوان خواتین اس عمل سے بھرپور استفادہ کرسکتی ہیں?
امریکہ کے شہر بوسٹن میں ہونے وال...
مزید پڑھیں
Ijunoon
393
سپین کے تحقیق کاروں نے عورتوں میں انقطاع حیض کے بعد ہڈیوں کمزور ہو جانے کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں?
سپین کے تحقیق کارروں نے سترہ سو عورتوں پر تحقیق کرنے کے بعد یہ پتہ لگایا ہے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
392
سابق وزیراعطم شوکت عزیز نے سابق صدر پرویز مشرف کے اس دعوے کو مسترد کردیا جس میں انہوں نے اعلی عدلیہ کے 60 ججوں کو ہٹانے کے غیرآئینی اقدام کو اس وقت کے وزیراعظم اور دیگر اعلی افراد کی مشاورت کا نتیجہ ق...
مزید پڑھیں
Ijunoon
391
پاپ سٹار مائیکل جیکسن اور ایران میں صدارتی انتخابات کے بعد ہونے والے اجتماعی مظاہروں کے بارے میں خبروں اور ویڈیوز نے گزشتہ ماہ کے دوران امریکہ کے انٹرنیٹ صارفین کی سب سے زیادہ توجہ حاصل کی?
مزید پڑھیں
Ijunoon
390
سنتھ جے سوریا سب سے زیادہ 435 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھیلنے والے کرکٹر ہیں اور انہیں سچن تندولکر( 16684 رن اور43 سنچریاں) کے بعد سب سے زیادہ 13202 رن اور 28سنچریاں بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
389
چین کی دوسری بڑی تیل کمپنی سائنو پک اور تائیوان کی سرکاری توانائی کمپنی سی پی سی کارپوریشن حکام نے معاہدے پر دستخط کردیئے? دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کی بہتری کے بعد سمندر پار توانائی کے منصوبوں میں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
388
یونیورسٹی مونٹ پیلر اینڈ کالج کے ماہرین نے اپنی اس تحقیق میں بتایا ہے کہ تازہ جوس ، پرانے جوس کی نسبت 10گنا زیادہ بہتر ہوتا ہے? تحقیق کے مطابق پھلوں کی پراسیسنگ کے دوران پھلوں کے بہت سے مفید اجزاء خت...
مزید پڑھیں














Sponored Video