iJunoon Archives |2009 | August
Ijunoon
351
گذشتہ چند برسوں میں زندگی کے اکثر شعبوں میں ہونے والی تیز تر ترقی کا سہرا موبائل فون کے سرباندھا جارہا ہے? ترقی پذیر ملکوں میں موبائل فون کے باعث معاشی شعبوں میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے? صرف پاکستان میں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
350
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کی جانب سے جمعہ کو پی سی او کے خلاف دائر درخواستوں پر دیئے جانے والے فیصلے سے اعلی? عدالتوں کے ایک سو سے زیادہ جج متاثر ہوں گے جن میں سندھ ، سرحد اور پنجاب کے پی سی او ججوں کے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
349
جان ابراہم لندن میں ڈائریکٹر عباس ٹائر والا کی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ?جان ابراہم کی فلم دوستانہ اور نیویارک کی کامیابی کے بعد ان کی مقبولیت کے چرچے ایسے عام ہوئے کہ ان کے مداحوں کی فہرست میں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
348
گزشتہ روز کھیلے جانے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کی سمانتھا سٹوسر نے سرینا ولیمز کو 13-6 , 6-2 اور 6-2 سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا?
امریکہ کی سکینڈ سیڈ وینس ولیم...
مزید پڑھیں
Ijunoon
347
یورپین کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سربیا اور دیگر مغربی بلقان کی ریاستوں اور ترکی کو مالیاتی بحران پر قابو پانے کی غرض سے مالی امداد فراہم کی جائے گی?
کمیشن کا کہنا ہے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
346
اس معاہدے کے تحت مائکروسافٹ کا بنگ سرچ انجن یاہو کی ویب سائٹ کو اپنی سہولیات فراہم کرے گا جبکہ اس کے بدلے میں یاہو مائکرو سائٹ کی آن لائن سروسز کے لیے اشتہارات اور سیلز ٹیم کے طور پر کام کرے گا?
...
مزید پڑھیں
Ijunoon
345
دل کے امراض اور لہسن کے استعمال کے درمیان تعلق پر ہونے والی یہ تحقیق یونیورسٹی آف کنکٹیکٹ سکول آف میڈیسن میں مکمل کی گئی?
تحقیق کے مطابق لہسن میںخون کو صاف کرنے کے عمل کو تیز کر دیتا ہے? ت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
344
تحقیق کے مطابق صرف امریکہ میں 7.8 ملین لوگ اس خوفناک صورتحال سے دوچار ہوچکے ہیں? اس تحقیق کو مرتب کرنے کےلئے ایک لاکھ 50 ہزار گھروں کے مکینوں پر ایک سروے کے دوران اعدادوشمار اکٹھے کئے گئے تھے?
<...
مزید پڑھیں















Sponored Video