News / Featured

Ijunoon

423

جنوبی کیرولائنا کی سٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق موم بتیوں کے جلنے سے نکلنے والے بخارات اور گیسز پھیپڑوں کے سرطان اور دمہ کا باعث ہوسکتی ہیں? تاہم ان کا کہنا ہے کہ ایسا سالہا سال موم بتیاں استعمال...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 24, 2009 at 10:08
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

422

نیویارک ٹائمز کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو بتایا تھا کہ تعلیم کے شعبہ میں زیادہ سرمایہ کاری ہونی چائیے? انکا کہنا تھا کہ جب وہ مختلف شعبہ زندگی میں کامیاب پاکستانیوں کو ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 22, 2009 at 11:08
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

421

پاکستان کھجور کی پیداوار میں دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے? جو سالانہ تین کروڑ ڈالر مالیت کی کھجوریں برآمد کرتا ہے? پاکستان میں تربت، پنجگور اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں اعلی? معیار کی کھجور پیدا ہوتی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 22, 2009 at 11:08
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

420

22ستمبر سے جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی چمپینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی 15رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا? ٹیم کا اعلان جمعے کے دن چیف سیلیکٹر اقبال قاسم نے کیا? یونس خان کو پاکست...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 22, 2009 at 11:08
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

419

سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان کترینہ کیف کی گزشتہ برس منائی جانے والی برٹ ڈے پارٹی ہونیوالی میں نا چاکی کی سزا ان کی گرل فرینڈ کترینہ کو بھی سہنا پڑی ? اب ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ سلو کی گرل فر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 22, 2009 at 11:08
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

418

امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ اس نے ایک دم دار ستارے کی گرد میں ایسے اجزا پائے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ زمین سے باہر بھی زندگی پائی جا سکتی ہے? اس ہفتے شائع ہونے والے سائنسی رسالے میں شائ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 22, 2009 at 11:08
Category: science-technology
 
News / Health

Ijunoon

417

جب شوگر کا لیول ایک خاص سطح سے کم ہوجاتا ہے جو تو یہ دماغ کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے? ایڈنبرا کی یونیورسٹی کی ٹیم کے مطابق شوگر لیول میں کمی نہ صرف یاد داشت کو متاثر کرتی ہے بلکہ ذہنی قوت میں ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 22, 2009 at 11:08
Category: health
 
News / Featured

Ijunoon

416

سپر ریڈیو ٹیلی سکوپ منصوبے پر 2.5 ارب ڈالر لاگت آئے گی? خیال کیا جاتا ہے کہ انٹرنیشنل سکوائر کلومیٹر آرے (ایس کے اے) کا منصوبہ 21 ویں صدی کا گلوبل سائنس کا سب سے بڑا منصوبہ ہو گا?

نیوزی ل...
مزید پڑھیں

· 3 Like · Aug 22, 2009 at 11:08
Category: featured Tags: Red
 
News / Featured

Ijunoon

415

خواتین کو آلو کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ زیادہ نوٹ کیا گیا ہے جبکہ مردوں میں نسبتاً کم ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آلو صحت مند غذا ہے مگر اس کے بہت زیادہ استعمال س...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 21, 2009 at 14:08
Category: featured
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS