iJunoon Archives |2009 | August
Ijunoon
441
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے کوچ کے لیے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور توقع ہے کہ وسیم اکرم آئندہ ہفتے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی منیجمنٹ کو پریزنٹیشن دینگے?
واضح رہے کہ اس سال آئی پ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
440
ہمیشہ فٹ رہنے والے سلمان خان نے اپنی جانب سے لکھی گئی فلم ،،ویر،، کے لئے ایسی باڈی بنائی ہے?جس سے سلمان خان ایک بار پھر سے پرستاروں کے لئے مثال بن جائینگے?
سن 1860ءسے 1900ءکے درمیانی وقفے پرمبنی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
439
جنوبی کوریا نے منگل کی صبح راکٹ خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا تاہم حکام کے مطابق راکٹ کا پہلا اور دوسرا مرحلہ منصوبے کے مطابق طے پایا تاہم اس کے بعد راکٹ زیادہ اوپر چلا گیا اور سیارچہ اپنے مقررہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
438
(کیلوری حرارت کی مقدار کی ایک اکائی ہے اور اس سے غذا کی قوت کو ناپا جاتا ہے) پہلے پہلے ہی تحقیقات سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ کم کیلوری کے کتنے فائدے ہیں لیکن اب یہ تحقیق انسان کے قریبی رشتہ دار پر ایک ل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
437
موبائل فون کے بہت ہی مختصر کی بورڈ پر باربار انگوٹھوں کی مدد سے پیغام ٹائپ کرنے سے نہ صرف انگوٹھوں پر دباؤ پڑتا ہے اور ان میں تکلیف ہوجاتی ہے بلکہ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹ سندیسے کی عادت میں مبت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
436
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اقوام متحدہ میں فرانس کے سفیر کو پاکستان میں انسانی امداد کے متعلق اپنا خصوصی ایلچـی مقرر کیا ہے-
یہ بات پیر کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفاتر می...
مزید پڑھیں
Ijunoon
435
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے نمائندے نے دورہ پاکستان کے موقعے پر کہا کہ غربت میں کمی، ٹیکس محصولات میں اضافہپاکستان کے بڑے چیلنجز ہیں جس سے نمٹنے کے لئے موثر اقداقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ?
انہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
434
شاہ رخ خان کی ریڈ چلی پروڈکشن نے مائیکل جیکسن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک میوزک ویڈیو بنایا ہے جسے ' وی لیو ان ہز ورلڈ ' کا نام دیا گیا ہے? گلوکار کے کے ، شان ، سنیدھی چوہان اور شریا گھوشال سمیت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
433
حالیہ دنوں میں ہونے والے بعض اہم فیصلوں نے چیئرمین اعجاز بٹ اور یونس خان کے درمیان تلخیاں پیدا کی ہیں? اس بات کے اشارے بھی مل رہے ہیں کہ بورڈ کے سربراہ اور اعلی? افسران نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو یون...
مزید پڑھیں















Sponored Video