News / Politics

Ijunoon

405

بدھ سے پارٹی کا تین روزہ اجلاس شملہ میں شروع ہوا ہے? بی جے پی کے صدر راج ناتھ سنگھ نے شملہ میں صحافیوں کو بتایا ’ہم نے جسونت سنگھ سے کل ہی کہا تھا کہ وہ اس اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے نہ آئیں لیکن اس و...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 19, 2009 at 13:08
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

404

کراچی منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق لیکوڈیٹی میں کمی اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی میں ڈسکاو?نٹ ریٹ میں سو بیسز پوائنٹس کی کم کرنے کے بعد کائبور میں تیزی کا رجحان ہے? چھ ماہ کا بینچ مارک ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 19, 2009 at 13:08
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

403

لندن میں گزشتہ شب اسلامک ریلیف کی طرف سے پاکستان میں مالاکنڈ اور سوات کے متاثرین کے لیے ایک امدادی ’ڈنر‘ کے موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اسلامک ریلیف کی طرف سے پاکستان کے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 19, 2009 at 13:08
Category: sports
 
News / Health

Ijunoon

402

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ذیابیطس کے خطرے سے محفوظ رہنے کیلئے خوراک اور ورزش پر مشتمل اہداف مقرر کر لینے چاہیں اور ان پرسختی سے قائم رہ کر ذیابیطس کے خطرے کو مکمل طور پر ختم کیاجا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 19, 2009 at 12:08
Category: health
 
News / Science Technology

Ijunoon

401

جرمن اخبار کی رپورٹ کے مطابق پلاسٹک اور ٹائٹینیئم سے تیار کردہ پمپ جس کا وزن محض 92 گرام ہے ہیڈل برگ یونیورسٹی ہسپتال میں زیر علاج 50 سالہ خاتون کو لگایا گیا?

ڈاکٹروں کے مطابق اس خاتون کے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 19, 2009 at 12:08
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

400

طبی ماہرین نے عالمی سطح پر ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے ہوئے اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوا میں زہریلی گیسوں کی موجودگی پھیپھڑوں کا بیڑہ غرق کرنے میں مصروف ہے جس سے متعدد بیماریاں ج...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 19, 2009 at 11:08
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

399

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے چین پر زور دیا ہے اس کی کمپنیز امریکا سے ڈی وی ڈیز ، سی ڈیز، کمپیوٹر گیمز ، کتابیں ، میگزین اور فلم درآمد کریں جس سے امریکا کی انٹرٹینمنٹ صنعت...
مزید پڑھیں

· 3 Like · Aug 18, 2009 at 13:08
Category: politics Tags: Red
 
News / Sports

Ijunoon

398

یومِ پاکستان کے موقعے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے، کبھی ہمت نہیں ہارنی چاہیئے? اُنھوں نے کہا کہ قومی کھلاڑی پرستاروں کی نیک خواہشات کے طلب گار رہتے ہیں...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 18, 2009 at 13:08
Category: sports
 
News / Politics

Ijunoon

397

پاکستان سٹیٹ آئل نے آئندہ 3 ماہ کے دوران ملکی ضروریات کےلئے ماہانہ 65 ہزار ٹن فرنس آئل درآمدکرنے کے انتظامات مکمل کر لئے جبکہ بڑھتی ہوئی درآمد کے پیش نظر وزارت پیٹرولیم سے اضافی فنڈ بھی طلب کئے گئے ہی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Aug 18, 2009 at 13:08
Category: politics
 
Never stop dreaming
Posted by Abdulla Amin
Posted on : Jun 21, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS