iJunoon Archives |2009 | August
Ijunoon
387
جاپان کی معروف کارسازکمپنی ٹویوٹا نے ایک لیٹر ایندھن پر40 کلومیٹر تک چلنے والی تیارکرلی کم ایندھن استعمال کرنے والی یہ گاڑی 2011ءمیں مارکیٹ میں متعارف کرائی جائے گی ?
بدھ کو ٹویوٹا کمپنی ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
386
برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسافروں کو لانے اور لے جانے کیلئے پہلی بار ایک ایسی کار متعارف کرائی گئی ہے جس کیلئے ڈرائیور کی ضرورت نہیں اور نہ ہی اسے دھویں کی کثافت پیدا ہوگی? بس بٹن دباتے ہی کار خود...
مزید پڑھیں
Ijunoon
385
اب انہوں نے بش کو دورے حکومت کے آخری عرصے میں عام اور کمزور سیاست دان قرار دے دیا ? معروف امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ڈک چینی کے سابق امریکی صدر بش کے حوالے سے یہ مایوسانہ خیالات اس وقت منظرعا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
384
مارکیٹ رپورٹ کے مطابق اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اور یکم اگست سے دس اگست کے دوران چینی ، گھی اور تیل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا?
مزید پڑھیں
Ijunoon
383
سعید انور نے گزشتہ روز لاہور میں پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ سے ملاقات کی جس کے بعد ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملی کہ سعید انور کو انتخاب عالم کی جگہ پر قومی کرکٹ کا کوچ مقرر کیا جائے گا
پ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
382
اس نمائش میں آج سے ستانوے سال قبل سمندر میں ایک آئس برگ کا نشانہ بن کر ڈوبنے والے ٹائی ٹینک سے ملنے والی متعدد اشیا رکھی گئی ہیں? یہ نمائش ٹائی ٹینک کے باقی ماندہ ڈھانچے میں منعقد کی جارہی ہے جس میں ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
381
اب کیرل کے ڈاکٹر انٹرنیٹ کے ذریعے ان کے دل کی حالت سےباخبر رہتے ہیں? کیرل کے دل میں ایسا پیس میکر لگایا گیا ہے جو وائرلیس ٹیکنالوجی وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ سے منسلک ہے?
دنیا کا پہلا وا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
380
’نیچر‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی امریکی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کو امید ہے کہ اس دریافت سے انہیں اس وائرس کے کام کرنے کے طریقے کو سمجھنے اور ممکنہ طور پر اس کے علاج کے لیے دواؤں کی تیاری میں مدد...
مزید پڑھیں
Ijunoon
379
گوگل اس وقت ویب سرچ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ہے? لیکن گوگل کمپنی صرف سرچ انجن ہی نہیں آئے دن مختلف قسم کی مصنوعات جاری کرتی رہتی ہے، جن میں ای میل سے لے کر ورڈپراسیسر تک شامل ہیں?
تاہم اب گوگل نے...
مزید پڑھیں














Sponored Video