iJunoon Archives |2009 | June
Ijunoon
205
ڈوپ ٹیسٹ ا?ئی سی سی کے معمول کا حصہ ہے جس میں کسی بھی کھلاڑی کو اچانک طلب کرکے اس کا ٹیسٹ لیا جاتا ہے ، اس بار شاہد ا?فریدی کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا، اس کے علاوہ شاہد ا?فریدی ٹخنے کی انجری سے بھی دو چار ہو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
204
انگلینڈ میں ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا ہے? پاکستان نے ایک سو انتالیس رن مطلوبہ ہدف انیسویں اوور میں حاصل کیا? پاکستان کی طرف سے شاہد آفریدی نے چالیس ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
203
اقوام متحدہ کی ترجمان مائیکل مونٹاس نے نیو یارک میں نیوز کانفرنس میں بتایا کہ سیکریٹری جنرل بان کی مون نے حکومت پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے?
تحقیقاتی ٹریبیونل کی سربراہی اقوام متحدہ م...
مزید پڑھیں
Ijunoon
202
ڈائریکٹریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز کے ذریعے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک شخص کے جسم میں سوائن فلو کے ایچ ون این ون وائرس کی موجودگی کی تصدیق جمعرات کے دِن ہوئی? یہ مریض چند دِن قبل امریکہ سے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
201
یونیورسٹی ا?ف کولاریڈو کے مطابق یہ جھیل تقریبا 3 ارب 40 کروڑ سال پرانی ہے? 2007 مربع کلو میٹر پر پھیلی اس جھیل کی گہرائی 1500 فٹ تھی?
ریسرچ ایسوسی ایٹ گیٹا نو ڈی ایچیلی کے مطابق مریخ پر پہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
200
فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق ا?ج ٹریڈنگ کے ا?غاز پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ دباؤ میں رہا? ایک موقع پر ڈالر 81 روپے 34 پیسے کی سطح پر بھی دیکھا گیا ? ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈالر کی طلب میں اضافہ سے اس کی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
198
بھارتی خبررساں ادارے کو بھیجے گئے ایس ایم ایس میں شا ہ رخ خان نے کہا ہے کہ ہ ایک مسلمان ہیں اور بحیثیت مسلم وہ کوئی ایسا بیان نہیں دے سکتے? انہوں نے کہا کہ یہ غلطی چھپائی کی وجہ سے ہوئی ہے?
Ijunoon
197
اوول میں ویسٹ انڈیز کیخلاف فتح کے بعد نیوز کانفرنس میں کمار سنگا کارا نے کہا کہ ان کی ٹیم پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلی بار اتنے بڑے میچ میں ا?منے سامنے ہوں گی ، لہذا وہ دلچسپ میچ کی توقع کر رہے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
196
چین کے سرکاری خبررساں ادارے زن ہوا نے جمعے کے روز کہا کہ انٹرنیٹ کی نگرانی سے متعلق چینی ادارے نے گوگل چائنا کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے سمندر پار ویب پیچز پر سرچ کی سہولتیں معطل کردے?
ادارے ن...
مزید پڑھیں















Sponored Video