News / Sports

Ijunoon

232

بلوم فونٹین میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں امریکہ نے سپین کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی? امریکہ کے جوزی الٹیڈور اور ڈیمپسی نے ایک ایک گول کیا?

سپین کے کھلاڑی سر توڑ کوششوں کے باو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 25, 2009 at 12:06
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

231

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسکر آرگنائیرزکا کہنا ہے کہ ایوارڈ کی تعداد بڑھانے سے دنیا بھرکی مزید بہترین فلموں کو آسکرکے حصول کی دوڑ میں شامل ہونے کا موقع ملے گا?آسکر آرگنائیزر اس سے قبل دنیا بھر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 25, 2009 at 11:06
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

230

ناسا کے مطابق زحل پر پانی کی موجودگی کے واضح ثبوت ملے ہیں? زحل پر موجود پانی وہاں پتھروں پر جمے نمک کے ساتھ مل کر بالکل وہی شکل اختیار کر چکا ہے جیسا کہ زمین پر مو جود سمندری پانی?

اگر ان ش...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 25, 2009 at 11:06
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

229

انِٹل اور نوکیا کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے تعاون کی شراکت داری سے کمپیوٹر اور موبائل ٹیکنالوجی سے مصنوعات تیار کی جائیں گی جو موجودہ سمارٹ فونز ، نیٹ بکس اور نوٹ بکس سے بہت زیادہ جدید قسم کی ہونگی? مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 25, 2009 at 11:06
Category: featured
 
News / Featured

Ijunoon

228

امریکہ میں ہونے والی سائنسی تحقیق میں یہ دیکھا گیا کہ کینسر سے پہلے ہو جانے والے جِلد پر داغ ’فلوراسیل‘ سے بھی صاف ہوئے ہیں?

فلوراسیل سے جلد کی اوپر کی تہہ صاف ہو جاتی ہے اور جلد نئی ہو جات...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 24, 2009 at 11:06
Category: featured
 
News / Health

Ijunoon

227

ٹماٹر میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو کولیسٹرول پر قابو پانے میں مددگار ہوتا ہے? اب ٹماٹر دل کے امراض کی ادوایات میں استعمال کیا جانے لگا ہے?

دوا موثر ہے یا نہیں اس کا فیصلہ فوی طور پر نہی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 24, 2009 at 11:06
Category: health
 
News / Science Technology

Ijunoon

226

مشن خلانودروں کو 2020 تک چاند پر دوبارہ پھیجنے کی جانب پہلا قدم قرار دیا جا رہا ہے اور اس کا مقصد معلومات کا حصول ہے?

فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہونے والا تحقیقاتی مشن برطانوی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 24, 2009 at 11:06
Category: science-technology
 
News / Politics

Ijunoon

225

وفاقی وزیر امیگریشن وملٹی کلچرل ازم جیسن کینی کو سوات اپریشن بارے بریفنگ دیتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان کا دہشتگردی کے خلاف کلیدی کردار ثابت کرتا ہے کہ پاکستانی امن پسند قوم ہیں?جبکہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 24, 2009 at 11:06
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

224

ترقی پزیر ممالک عالمی مالیاتی بحران کی وجہ سے بدستور دباؤ کا شکار رہیں گے عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ مین کہا گیا ہے ترقی پزیر ملکوں میں نجی سرمائے کا ان فلو جو دو ہزار سات میں ایک کھرب دو ارب ڈالر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 24, 2009 at 11:06
Category: politics
 
Ehmiyat
Posted by Amin Lakhan
Posted on : Nov 26, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS