News / Politics

Ijunoon

242

افغانستان میں امریکی فوجیوں پر مبینہ طور قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں امریکہ میں قید خاتون پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیکساس ریاست میں وفاقی نفسیاتی مرکز سے نیویارک جیل منتقل کردیا گیا ہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 27, 2009 at 13:06
Category: politics
 
News / Science Technology

Ijunoon

241

اس منصوبے کی تکمیل کے بعد عمارت میں استعمال ہونے والی توانائی میں ایک تہائی کمی آجائے گی جس سے ایک سال میں لاکھوں ڈالر بچائے جاسکیں گے?

یہ منصوبہ تقریباً پانچ سو ملین ڈالرز کے تعمیر نو کے پ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 27, 2009 at 13:06
Category: science-technology
 
News / Politics

Ijunoon

240

گذشتہ روز امریکی کامرس ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق مجموعی قومی پیداوار کم ہو کر 5.5 فیصد ہو گئی ہے جو گذشتہ سال 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی? امریکہ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 27, 2009 at 13:06
Category: politics
 
News / Featured

Ijunoon

239

نیچر ریویو ز کینسر اور سائنس ڈیلی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینسر کے حوالے سے جنگلی حیات پر کی جانے والی تحقیق سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ جانوروں کی بعض نسلوں کی بقا کے لیے کینسر ایک بڑے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 27, 2009 at 13:06
Category: featured
 
News / Health

Ijunoon

238

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ عمر بڑھنے سے انسانی جسم میں آنے والی تبدیلیوں کا تعلق خلیے میں پائے جانے والے کرموسومز سے ہے? جسم میں نئے خلیوں کی پیدائش کا عمل جاری رہتا ہے لیکن عمر میں اضافے کے ساتھ نئے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 27, 2009 at 13:06
Category: health
 
News / Entertainment

Ijunoon

237

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت کی کوئی غیر طبعی وجہ سامنے نہیں آئی ? تاہم موت کی حتمی وجہ جاننےمیں تاہم موت کی حتمی وجہ جاننےمیں چار سے چھ ہفتے لگ سکتے ہیں?

لاس اینجلس کے ڈاکٹروں کا ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 27, 2009 at 13:06
Category: entertainment
 
News / Sports

Ijunoon

236

یہ کھلاڑی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دبئی کے راستے کولمبو کیلئے روانہ ہوئے جبکہ کپتان یونس خان اور دیگر پانچ کھلاڑی ابھی تک سری لنکا کیلئے روانہ نہیں ہوئے ہیں ، وہ آج کراچی سے کولمبو ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 27, 2009 at 13:06
Category: sports
 
News / Featured

Ijunoon

235

لاس اینجلس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشہور پاپ گلوکار مائیکل جیکسن ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں? ان کی عمر پچاس سال تھی?

اطلاعات کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے طبی عمل...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 26, 2009 at 11:06
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

234

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لئے پاکستان کی تکنیکی ٹیم 3 جولائی کو ترکی پہنچے گی اور 8 جولائی تک عالمی مالیاتی ادارے کے ارکان کو بجٹ سے متعلق بریفنگ دی جائے گی ? جبکہ 9 اور...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 25, 2009 at 12:06
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

233

سرائیکی علاقے پر مشتمل نئے صوبے کی حمایت جہاں مسلم لیگ (ق) کے بعض پارلیمینٹیرینز کرتے ہیں وہاں حزب مخالف کی مسلم لیگ (ن) کے سرکردہ رہنما جاوید ہاشمی اور ان کی جماعت کے جنوبی پنجاب سے منتخب بعض اراکین ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jun 25, 2009 at 12:06
Category: politics
 
Wadi aaye veena malik.
Posted by Gulzar Ahmed
Posted on : Nov 25, 2015

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS