iJunoon Archives |2009 | June
Ijunoon
186
آئی ایس آراو کے چیئرمین جی مدھون نیئرنے صحافیوں کو بتایا کہ ملکی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ سیٹلائٹ ”اوشین سیٹ“ کو جولائی کے آخر یا پھر ممکنہ طور پر اگست کے اوائل میں خلاء میں بھیجا جائے گا?
ان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
185
پنجاب کے بجٹ کا حجم چار کھرب نواسی ارب تیراسی کروڑ روپے ہے? تنویر اشرف کائرہ نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ ضلعی حکومتوں اور تحصیل کونسلوں کو دو ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ ملے گا? انہوں نے کہا کہ خصوصی اقد...
مزید پڑھیں
Ijunoon
184
ٹام کروز کا ارادہ ہے کہ اس فلم کے ہدایتکارجے جے ابراہم ہی ہوں گے ‘ جنہوں نے ’ مشن ایمپوسبل تھری ‘ کی ڈائریکشن دی تھی ? فلم کی کاسٹنگ تو ابھی تک شروع نہیں ہوئی ‘ لیکن ٹام کروز نے اس جانب اشارہ کیا ہے ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
183
اس نے سپرایٹ مرحلے میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے اپنی جگہ یقینی بنالی ہے? ان کا آخری میچ ا?ج بھارت کے ساتھ ہے اور سمتھ اس بارے پر عزم ہے کہ وہ یہ میچ بھی جیت لیں گے?
Ijunoon
182
رینڈل برن ہیم دو ہفتے تک یہ سمجھتے رہے کہ انہیں فلو ہے وہ یہ نہیں جانتے تھے کہ یہ مہلک مرض لیوکیماہے?
وہ کہتے ہیں کہ جب میں نے اپنا چیک اپ کرایا تو مجھے ڈاکٹرز نے بتایا کہ میں اتنا بیمار...
مزید پڑھیں
Ijunoon
181
جنوبی کوریا کی انٹیلی جینس ایجنسیوں کا حوالہ دیتے ہوئے ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ یہ تجربہ گاہیں 2 سے3 بھی ہو سکتیں ہیں جبکہ ایک اور جنوبی کوریائی اخبار کے مطابق امریکی اور جنوبی کوریائی انٹیلی جین...
مزید پڑھیں
Ijunoon
180
جدید طرز زندگی نہ صرف مسلسل ذہنی د با کا باعث بنتا ہے بلکہ مختلف جسمانی اعضاءکی کارکردگی کو بھی متاثر کرتا ہے جس سے انسان عارضہ قلب، گردوں کی سوزش، پھیپھڑوں کے امراض اور نیند کے مسائل سے دوچار ہو جاتا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
179
بولڈر میں واقع یونیورسٹی آف کولوریڈو کے سائنس دانوں نے جون کے مہینے میں جاری کردہ ایک مطالعاتی جائزے میں کہا ہے کہ ان جانوروں کے ملنے والے دانتوں کی باقیات میں کاربن اور آکسیجن کے آئسوٹوپس کے تجزیے سے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
178
جمعے کےر وز کمپنی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ویکسین کی جلد تیاری اس لیے ممکن ہوسکی کہ ویکسین بنانے کے لیے انڈوں کے مروجہ طریقے کی بجائے سیل پر مبنی طریقہ کار اختیار کیا گیا? نوارٹس کا کہنا ہے کہ ویکس...
مزید پڑھیں














Sponored Video