News / Sports

Ijunoon

1067

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرشین بونڈ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی? شین بونڈ کاکہناہے کہ انہوں نے مسلسل انجریزکے سبب ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے? چونتیس سالہ بونڈ کا کہنا ہے کہ وہ ون ڈے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 23, 2009 at 10:12
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1066

برصغیر کی نامور مغنیہ نورجہاں کی نویں برسی آج منائی جا رہی ہے ? جس طرح اس زمین کا ایک ہی چاند اور ایک ہی سورج ہے، اسی طرح اس دھرتی کی ایک ہی نورجہاں ہے، جس کے لگائے ہوئے سر ہر روز کروڑوں انسانوں کی سم...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 23, 2009 at 10:12
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

1065

امریکی خلائی ادارے ناسانے حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف کیا گیاہے کہ نظام شمسی کا سردوترین مقام چاند پر موجود ہے? ناساکے ایک جد ید اسپیس کرافٹ کی ڈیوائز (Diviner)کے خصوصی نظام کے ذریعہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 23, 2009 at 10:12
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

1064

فائر فوکس براؤزر کے موبائل ورژن کے منصوبے کے سربراہ نے کہاہے کہ موبائل ورژن کا عنقریب افتتاح کر دیا جائے گا? موزیلا کے جئے سولیوان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فائر فوکس کے موبائل ورژن کا نا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 23, 2009 at 09:12
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1063

اہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کو احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزامعطل کردی ?اس موقعے پر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ ان کے خلاف ایک فیصد بھی کرپشن ثابت ہو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 22, 2009 at 11:12
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1062

سٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ میں ایک فہرست پیش کی ہے جس کے مطابق سنہ اُنیس سو ستانوے سے لے کر نومبر سنہ دو ہزار نو تک ایک سو ترانوے ارب روپے کے قرضے معاف کروائے گئے ہیں? اس فہرست میں قرضے معاف کروانے وا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 22, 2009 at 10:12
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1061

بارسلونا کے سٹار فٹ بال کھلاڑی لائنل میسی نے سنہ دو ہزار نو کا فیفا ورلڈ فٹ بالر کا اعزاز جیتا ہے? بائیس سالہ میسی نے اس اعزاز کے ملنے کے بعد کہا ’میرے لیے اور بارکا کے لیے ایک شاندار سال بہترین ان...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 22, 2009 at 10:12
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

1060

آسٹریلوی ٹیم ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم گراؤنڈ پرٹیسٹ سیریزدوصفرسے جیتنے کے بعد پاکستان کے خلاف سیریزکی تیاریوں میں مصروف ہے? کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان کوخطرناک ٹیم قراردیاہے? تسمانیہ کے خلاف تین روزہ وا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 22, 2009 at 10:12
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1059

بالی ووڈ کی دنیا کے سٹار اور شہرت یافتہ اداکارسیف علی خان کی والدہ شرمیلاٹیگور نے کہا ہے کہ سیف علی اوراداکارہ کرینہ کپور بہت جلد شادی کرلیں گے? سیف علی خان کی والدہ شرمیلاٹیگورنے ذرائع ابلاغ کو بت...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 22, 2009 at 10:12
Category: entertainment
 
bul bul ka bacha.
Posted by kainaat siddique
Posted on : Dec 04, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS