iJunoon Archives |2009 | December
Ijunoon
1076
سات مرتبہ کے فارمولا ون چیمپئین مائیکل شوماکرنے تین سالہ ریٹائرمنٹ کاخاتمہ کرتے ہوئے 2010ءکے سیزن کیلئے مرسیڈیزجی پی کیساتھ معاہدہ کرلیا? جرمن اخبار کے مطابق 40 سالہ شوماکرنے آئندہ سیزن کیلئے مرسیڈیزج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1075
عامر خان کی نئی فلم تھری ایڈیئٹس کا پریمیئر بدھ کی رات ممبئی میں منعقد ہوا? پریمیئر میں شرکت کر کے سلمان خان، سنجے دت، شبانہ آعظمی، عمران خان، دیا مرزا، ودیا بالن، جینیلیا ڈی سوزا اور کرن جوہر سمیت ب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1074
دفاع کے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے آرمی ایکٹ 1952 میں عام شہری کا کورٹ مارشل کرنے سے متعلق کی گئی ترمیم کو مسترد کردیا ہے? یہ ترمیم سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور میں کی گئی تھی?
...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1073
نابینا افراد کے لئے خوشخبری ہے کہ وہ آئندہ برس سے عام صارف ہی کی طرح انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہوسکیں گے? دنیا کی معروف ویب سائٹ یاہو کے پروگرامر نابینا افراد کے لئے خصوصی پروگرام ترتیب دے رہے ہیں?
نابی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1072
طبی اور نفسیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ انسان ذہن دوسروں کی جسمانی تکلیف کی شدت کو محسوس تو کر سکتا ہے مگر جو تکلیف فرد خود محسوس کرتا ہے اس طرح محسوس کرنا ممکن نہیں? اس عمل کیلئے ہونے والی تحقیق میں ایم ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1071
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جوخواتین اولاد میں وقفے کیلئے ادویات بذریعہ انجکشن لیتی ہیں ان کو اپنی ہڈیوں کی صحت کی طرف سے بھر پور توجہ دینا چاہئے ورنہ ان خواتین کی ہڈیوں میں معدنیات کی کمی کا مرض” بی ایم ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1070
حکومت نے بجلی کے نرخوں میں جنوری سے مارچ تک مرحلہ وار ساڑھے تیرہ فیصد اضافے کی منظوری دیدی ہے? پچاس یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بھی فی یونٹ ساٹھ پیسے اضافہ کیا جائے گا? ذرائع کے مط...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1069
احتساب عدالت نے کوٹیکنا ریفرنس کیس میں نصرت بھٹو اور اے آر صدیقی سمیت آٹھ افراد کو چار جنوری کو طلب کرلیا? راولپنڈی کی احتساب عدالت نمبر ایک نے کوٹیکنا ریفرنس کیس میں سابق چیئرمین ایف بی آر، اے آر صدی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1068
کراچی سمیت صوبہ سندھ میں سوائن فلو وائرس سے متاثر ہونے والے افرا دکی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور اب تک پورے صوبے میں 42 کے قریب مریضوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں? تاہ...
مزید پڑھیں














Sponored Video