News / Featured

Ijunoon

1085

روسی سائنسدانوں نے اب بندروں کو مریخ پر لے جانے کا اعلان کیا ہے تاہم اس بات کا انحصار جانوروں کے حقوق کی جدوجہد کرنے والے گروپوں سے کامیاب مذاکرات پر ہوگا? روس نے پہلی مرتبہ 1983 ءمیں بندروں کو خلا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 26, 2009 at 09:12
Category: featured
 
News / Health

Ijunoon

1084

حال ہی میں برطانوی سائنس دانوں نے کینسر کی دومہلک اقسام کا، جن کا تعلق پھیپھڑے اور جلد کے سرطان سے ہے، مکمل ترین جینیاتی نقشہ تیار کرنے کا دعوی? کیا ہے? ماہرین نے اس پیش رفت کو طب کے شعبے میں...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 26, 2009 at 09:12
Category: health
 
News / Politics

Ijunoon

1083

پاکستان میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے پیٹرول کے برابر لانے کا امکان ہے?عالمی منڈی میں تیل کی کم ہوتی ہوئی قیمتوں کے باعث حکومت یکم جنوری دو ہزار دس سے پیٹرول چار سے پانچ روپے لیٹر سستا اور سی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 25, 2009 at 11:12
Category: politics
 
News / Entertainment

Ijunoon

1082

بھارتی فلمی دنیا کی سابق اسٹار اداکارہ زینت امان بالی وڈ میں دوبارہ قدم رکھنے کی خواہشمند ہیں ? بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ماضی کی بالی وڈگلیمر گرل زینت امان فلم اگلی اور پگلی کے بعداپنی طویل نجی م...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 25, 2009 at 11:12
Category: entertainment
 
News / Health

Ijunoon

1081

ایک امریکی نجی ادارے کے تحت کی گئی ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ نوجوان لڑکیوں کے لیے میک اپ کا استعمال انتہائی نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے? ماہرین کے مطابق نوجوان لڑکیوں میں بناؤ سنگھار کے حوالے سے ز...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 25, 2009 at 11:12
Category: health
 
News / Sports

Ijunoon

1080

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہفتے سے میلبرن میں شروع ہو رہا ہے? پاکستانی ٹیم کے کوچ انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ جیتنے کا اس سے اچھا موقع اور کوئی نہیں ہوسکتا?اگر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 25, 2009 at 11:12
Category: sports
 
News / Featured

Ijunoon

1079

امریکی سائنسدانوں نے اس نظام کی دریافت کر لی ہے جس کی وجہ سے دماغ یادیں بنانے کے قابل ہوتا ہے? سناپسز جہاں دماغی خلیے ایک دوسرے سے ملتے ہیں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ مرکز ہے جہاں معلومات کا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 25, 2009 at 10:12
Category: featured
 
News / Science Technology

Ijunoon

1078

ماہرین کا کہنا ہے کہ الزائمر دنیا بھر میں بڑی عمر کے افراد کے لیے ایک خطرے بنتا جا رہا ہے? اس مرض کی روک تھام پر کام کرنے والے ماہرین کی توجہ کا مرکز اب ایک ایسا ہارمون ہے جس سے اس نشان دہی میں مد...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 25, 2009 at 10:12
Category: science-technology
 
News / Politics

Ijunoon

1077

حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ تجویز کیا ہے? فارمولہ اکتیس دسمبر کو سپریم کورٹ کو پیش کیا جائے گا? نئے فارمولے کے تحت ریفائنریز کے منافع کی شرح اور آئل مارکیٹنگ کمپ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 24, 2009 at 07:12
Category: politics
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS