News / Featured

Ijunoon

1058

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بچپن کی ذہانت کا تعلق صحت مند دل سے ہے جن بچوں کے دل میں سوراخ، کمزوری یا دیگر نوعیت کے امراض سے انہیں واسطہ پڑتا ہے وہ سکول میں ذہانت دکھانے سے قاصر رہتے ہیں? ماہرین کے مطا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 22, 2009 at 10:12
Category: featured
 
News / Science Technology

Ijunoon

1057

جاپان میں ماہرین نے سکولوں و کالجوں میں اساتذہ کی جگہ لیکچر دینے کے لئے روبوٹ تیار کرلیا? عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کے نیکان انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک روبوٹ تیار کیا گیا ہے جس نے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 22, 2009 at 10:12
Category: science-technology
 
News / Health

Ijunoon

1056

ماہرین طب نے سردیوں کے دنوں میں گھروں کے اندر قدرتی گیس کے گیس لیمپ، ہیٹر، چولہے اوراوون جلانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدرتی گیس کے جلنے سے آکسیجن کی بہت زیادہ مقدار صرف ہوتی ہے ج...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 22, 2009 at 09:12
Category: health
 
News / Politics

Ijunoon

1055

پاکستان اور فغانستان ایک دوسرے کے ٹرکوں کوملک بھر میں آزادانہ نقل و حمل کی اجازت دینے پر متفق ہو گئے تاہم بھارتی سامان کے لئے ٹرانزٹ سہولت دینے سے انکار کر دیا گیا? اسلام آباد میں پاک افغان ٹرانزٹ معا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 21, 2009 at 11:12
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1054

راولپنڈی کی احتساب عدالت نے وزیر داخلہ رحمان ملک کی ضمانت کی درخواست پر اُنہیں دو جنوری کو عدالت میں طلب کر لیا ہے اس کے علاوہ نیب حکام سے رحمان ملک کے خلاف احتساب مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہے? ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 21, 2009 at 11:12
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1053

قومی کرکٹ ٹیم تسمانیہ کے خلاف تین روزہ ٹور میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 437 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی? سلمان بٹ کے بعد کامران اکمل نے بھی سنچری داغ دی، انہوں نے 81 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 109 رن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 21, 2009 at 11:12
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1052

امریکی اداکارہ برٹنی مرفی جنہوں نے ’جسٹ میریڈ‘،’ کلو لیس‘ اور ’8 مائل‘ جیسی فلموں میں کام کیا ہے، اتوار کو لاس ایجنلیز میں انتقال کر گئیں? ان کی عمر بتیس سال تھی? بیورلے ہلز کے نزدیک سیڈرز?سینائے م...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 21, 2009 at 10:12
Category: entertainment
 
News / Health

Ijunoon

1051

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جن بچوں کو نیند سے متعلق مسائل کا سامنا ہوتا ہے وہ کسی بھی خطرناک مرض کا شکار ہو سکتے ہیں? نیند نہ آنا، نیند کے دوران سانس اکھڑنا، نیند میں چلنا، بولنا، بار بار کروٹیں بدلنا، ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 21, 2009 at 10:12
Category: health
 
News / Science Technology

Ijunoon

1050

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا کو زحل کے چاند ’ٹائٹن‘ کے سمندر میں کشتی اتارنے کی ایک دلیرانہ تجویز پیش کی جانے والی ہے? سائنسدانوں کی ٹیم کی نظر میں جو یہ تجویز پیش کرنے والی ہے، ٹائٹن کی سطح پر ایک ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 21, 2009 at 09:12
Category: science-technology
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS