News / Politics

Ijunoon

1022

نیب نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ صدر آصف علی زرداری سے متعلق سوئس مقدمات کاریکارڈ فوری طور پر پاکستان بھیجا جائے ? نیب کے چیئرمین نوید احسن نےبرطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 15, 2009 at 07:12
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1021

آل راؤنڈرشاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف نیپئرٹیسٹ کی دوسری اننگزمیں پاکستانی بیٹسمین تیزکھیل کرٹیم کی پوزیشن مزید بہتربناسکتے تھے? صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 15, 2009 at 07:12
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1020

اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر اور لارڈ آف دی رنگز فیم پیٹر جیکسن کی نئی فلم دی لولی بونز نمائش کے لیے پیش کردی گئی? فلم کی کاسٹ میں ہالی وڈ کے معروف فلمی ستارے سوسن سیرن ڈن، ساو?رس رونان، اسٹینلے ٹکی ا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 15, 2009 at 07:12
Category: entertainment
 
News / Featured

Ijunoon

1019

ایک حالیہ تحقیق میںیہ بات سامنے آئی ہے کہ کم عمر ی میں حد سے زیادہ صفا ئی خصوصاً جراثیم کش صا بن کا استعما ل بچوں میں دل کے امرا ض کے خطر ے کو بڑھا دیتا ہے? امریکہ میں کی جا نے والی اس نئی تحقیق می...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 15, 2009 at 07:12
Category: featured
 
News / Health

Ijunoon

1018

اسلام آباد : طبی سائنس دانوں نے پھیپھڑوں کے سرطان کا باعث بننے والے 5 نئے جینز دریافت کر لئے ہیں? توقع ہے کہ اب پھیپھڑوں کے سرطان کا شافی علاج ممکن ہو جائے گا? ان جینز کی دریافت کرنے میں 100 سے زیادہ ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 15, 2009 at 07:12
Category: health
 
News / Politics

Ijunoon

1017

ایشیائی ترقیاتی بینک نے افغانستان کو نئی ریلوے لائن کی تعمیر کیلئے 16کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے? ایشیائی ترقیاتی بینک کے ذرائع نے بتایا کہ افغانستان کو ازبکستان تک ریلوے لائن کی تعمیر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 14, 2009 at 11:12
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1016

امریکی فوج کے علاقائی کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ افغان طالبان کے خلاف دباؤ میں اضافہ کرے? امریکہ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان پاکستان کے اندر محفوظ علاقوں کو پناہ لینے اور سر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 14, 2009 at 11:12
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1015

ارجنٹینا کے شہر سالٹا میں اتوار کو کھیلے گئے چمپینز چیلنج کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان ہاکی ٹیم کو با آسانی دو کے مقابلےمیں چار گول سے ہرا کر سنہ 2010ء کے چمپینز ٹرافی ہاکی ٹورن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 14, 2009 at 11:12
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1014

بالی وڈ کی سپر ہٹ کوریوگرافر سروج خان اب چندریگڑھمیں ڈانس اکیڈمی کھولنے جارہی ہیں? خبر رساں ادارے کے مطابق سروج خان کہتی ہیں کہ وہ ملک بھر میں پچاس سروج خان ڈانس اکیڈمی کھولنے کا ارادہ رکھتی ہیں تاہم ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Dec 14, 2009 at 11:12
Category: entertainment
 
Saans
Posted by shaheen fatima
Posted on : Oct 03, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS