iJunoon Archives |2009 | October
Ijunoon
765
امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن پاکستان میں اپنے دورے کے تیسرے اور آخری روز اسلام آباد میں سماجی اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کے علاوہ اطلاعات کے مطابق صوبہ سرحد اور وفاقی حکومت کے زیرانتظام قبائلی علاقوں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
764
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے عالمی شہرت یافتہ بیٹسمین سنتھ جے سوریا کو اوپننگ کی پوزیشن سے ہٹا دیا ہے ،دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازکو بھارت کے دورے کے موقع پر آل راؤنڈر کی حیثیت سے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ، ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
763
دنیا بھر میں شائقین نے اس فلم کے افتتاحی شو پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے جس میں پاپ موسیقی کے بے تاج آنجہانی شہنشاہ مائیکل جیکسن نے کردار ادا کیا تھا? اس سال جون میں پاپ سٹار کی اچانک موت واقع ہوگ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
762
امریکی طبی ماہرین نے ذیابیطس اور موٹاپے کی معاشرتی وجوہات میں روزانہ ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادت کو سر فہرست قرار دے دیا ہے? روزانہ ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادت ایک چسکا ہے جس سے جسم موٹا ہونے لگتا ہے اور جگ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
761
بچوں کو بیماریوں کے حفاظتی ٹیکے لگوانے کے بعد بعض اوقات والدین تیز بخار سے بچانے کیلئے بچوں کو درد اور بخار دور کرنے والی پیرا سٹامول کا شرت پلاتے ہیں?
طبی ماہرین نے خردار کیا ہے کہ اس طرح حفاظتی ٹ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
760
انٹرنیٹ ریگولیٹری باڈی نے غیر لاطینی رسم الخط میں بھی ویب ایڈریسز بنانے کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے آن لائن کی دنیا میں ایک اور انقلاب آنے کی توقع ہے?
سیول کی سالانہ میٹنگ میں’انٹرنیٹ کار...
مزید پڑھیں
Ijunoon
759
سابق ٹیسٹ ایمپائر ڈیوڈ شیپرڈ اڑسٹھ سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں? وہ کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے?
برطانیہ کی کاؤنٹی ڈیون میں پیدا ہونے والے ڈیوڈ شیپرڈ نے بانوے ٹیسٹ اور ایک سو بہتر ب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
758
جاپان کی معروف الیکٹرک کمپنی توشیبا کو رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 63 کروڑ ڈالر کے خسارہ کا سامنا ہے? گزشتہ روز توشیبا کے ذرائع کے مطابق عالمی کساد بازاری کے باعث کمپنی کی مصنوعات کی فروخت رواں س...
مزید پڑھیں
Ijunoon
757
امریکی وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نے امریکہ کی طرف سے پاکستان کے ساتھ ’بے رحم شدت پسند گروپوں کے خلاف دشوار و مشکل جد و جہد‘ میں پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے?
ہیلری کلنٹن نے جو تین روزہ سرک...
مزید پڑھیں














Sponored Video