News / Sports

Ijunoon

729

نیوزی لینڈ کے خلاف متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کی سولہ رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے? اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچوں اور ٹیسٹ سیریز کے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 22, 2009 at 13:10
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

728

والٹ ڈزنی پروڈکشن کی روسی زبان میں بنائی گئی پہلی فلم ماسکو میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی? روسی زبان میں والٹ ڈزنی کی پہلی فلم دی بک آف ماسٹرز کی کہانی روس کے مشہور جادوئی قصے پر مشتمل ہے? فلم کا ہیرو،...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 22, 2009 at 13:10
Category: entertainment
 
News / Featured

Ijunoon

727

چین نے ایک بار پھر ثابت کر دکھایا کہ وہ ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی سب سے آگے ہے? حال ہی میں گاڑیا ں بنانے والی ایک چینی کمپنی نے بیٹری سے چلنے والی ایک ایسی گاڑی تیار کی ہے جو صرف ایک بار چارج کرنے پر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 22, 2009 at 13:10
Category: featured
 
News / Science Technology

Ijunoon

726

مائیکرو سافٹ نے سرکاری طور پر ونڈوز ورژن سیون کا افتتاح کر دیا ہے اور کہا ہے کہ طرح طرح کے فیچرز سے بھرپور اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں صارفین کے مشوروں اور ضروریات کو مدِ نظر رکھا گیا ہے? مائیکرو سافٹ ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 22, 2009 at 13:10
Category: science-technology
 
News / Health

Ijunoon

725

معروف کینیڈین سائنسدان ڈاکٹر ایلن برنسٹین نے کہاہے کہ ایچ آئی وی ایڈز سے بچاو کے لئے ویکسین تیار ی ممکن ہے ? فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونےوالے دنیا بھرکے نامور سائنس دانوں کے اجلاس میں ایچ آئی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 22, 2009 at 13:10
Category: health
 
News / Politics

Ijunoon

724

چین کی آٹو موبائل مینوفیکچرنگ کمپنی ” فوٹم “ نے پاکستان کے ٹرانسپورٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی? فوٹم کے ایک پانچ رکنی وفد نے وائس پریزیڈنٹ ژانگ جون کی قیادت میں منگل کو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 21, 2009 at 12:10
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

723

پاکستان نے امریکا سے افغان سرحد سیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے?امریکا نے آپریشن راہ نجات کے آغاز کے بعد پاک افغان سرحد پر چیک پوسٹیں خالی کردیں? جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل طارق مجید ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 21, 2009 at 12:10
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

722

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ مستعفی ہونے کے بعد چیرمین کرکٹ بورڈ اعجاز بٹ اور ملک گیر سطح پر حمایت کی وجہ سے اُنھیں خاصا حوصلہ ملا ہے اور اب وہ فِٹ ہوکر پاکستانی ٹیم کی قیادت کے لیے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 21, 2009 at 12:10
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

721

انور مقصود پاکستانی ٹیلی ویژن کی دنیا کا اہم نام ہیں? انھوں نے اداکاری بھی کی، ڈرامے بھی لکھے، لیکن ان کے سٹیج شو خاص طور پر بے حد مقبول ثابت ہوئے ہیں? اس دوران انھوں نے مزاحیہ شاعری بھی شروع کر دی او...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 21, 2009 at 12:10
Category: entertainment
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS