iJunoon Archives |2009 | October
Ijunoon
747
برطانوی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی لچکدار کمپیوٹر سکرین تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے نتیجہ میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا استعمال انتہائی آسان ہو جانے کی توقع ہے?
برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
746
جدید طبی تحقیق کے مطابق دانتوں میں سوراخ اور اس میں پلنے والے بیکٹیریا کیخلاف کالی چائے بطور محافظ کام کرتی ہے جس سے انسان سرطان اور عارضہ قلب کے خطرے سے بھی محفوظ ہو جاتا ہے?
سویڈن کی یونیورسٹی آف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
745
روس کی معروف ٹرک ساز کمپنی ”کماز“ پاکستان میں اسمبلنگ پلانٹ قائم کرے گی? اس سلسلے میں روسی کمپنی کا دو رکنی وفد پاکستان کے دورہ پر ہے? میخائل رود زیکوکی قیادت میں وفد نے گذشتہ روز کراچی میں مینوفیکچرن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
744
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی نے مشکل کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے،مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا، ترک وزیراعظم کی خطے میں استحکا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
743
پاکستان ہاکی ٹیم عالمی کپ کوالی فائنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے اتوار کو فرانس روانہ ہوگئی?
اِس موقعے پر پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شاہد علی خان نے بتایا کہ ہمارے پاس اِس ٹورنامنٹ کو جیتنے کے علاوہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
742
لبنانی اورا مریکی حسن کا شاہکار شکیرا اس وقت دنیا کی سب سے مہنگی، سب سے مقبول اور سب سے زیادہ سنی جانے والی گلوکارہ ہے شکیرا کے والد لبنانی اور والدہ کا تعلق لاطینی امریکہ سے ہے وہ 2 فروری 1977ءکو کول...
مزید پڑھیں
Ijunoon
741
انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین نے ایسے چارجرز بنانے کی منظوری دے دی ہے جو کسی بھی کمپنی کے موبائل سیٹ کو چارج کر سکے گا?
نئے چارجرز میں ڈیجیٹل کیمروں کے طرز پر ایک چھوٹا یو ایس بی پورٹ لگایا جائے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
740
امریکہ کے صدر براک اوباما نے ایچ ون این ون سوائنس فلو وائرس کے پھیلاؤ کو قومی ایمرجنسی قرار دیا ہے?
مسٹر اوباما نے ایک اعلامیے پر دستخط کیے ہیں جِس کے تحت امریکی ہسپتالوں کو بڑی تعداد میں مریضوں کے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
739
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کے لئے اس کے مضر اثرات سے متعلق زیادہ سے زیادہ آگہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے?
طبی ماہرین نے یہ بات ڈیفنس لائبریری آڈیٹو...
مزید پڑھیں














Sponored Video