iJunoon Archives |2009 | October
Ijunoon
711
سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواب اکبر بگٹی کو فوجی کارروائی میں قتل کیا گیا? ملک مخالف بات کرنے والوں کو معاف نہیں کرنا چاہئے?
نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو میں پرو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
710
برطانیہ کے جنسن بٹن نے رواں برس کے فارمولا ون ریسر چیمپئین ہونے کا اعزاز جیت لیا ہے? برازیل میں ہونے والے گرانڈ پریکس مقابلوں میں ان کی پانچویں پوزیشن آئی لیکن اس کی وجہ سے انہیں اتنے پوائنٹس مل گئے ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
709
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے سگر یٹ نو شی دوبارہ شروع کرنے سے متعلق خبر وں کی تردید کردی ? میڈیا میں افواہیں گردش کررہی تھیں کہ عامر خان نے دوبارہ سگریٹ نوشی شروع کردی ہے تاہم عامر نے اس حوالے سے میڈ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
708
برطانوی سائنسدانوں نے دل کی دھڑکن کے ذریعہ موبائل فون کی بیٹری چارج کرنے کی تجویز پر کام شروع کر دیا? برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ تجویز ایک بھارتی طالبہ نے دی ہے تاہم بھارتی سائنسدان اس ت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
707
سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ اعلی ترین ذہانت اور دیوانگی کے درمیان ایک انتہائی باریک لکیر کا فاصلہ ہوتا ہے?
ماہرین نفسیات کو پتہ چلا ہے کہ تخلیقی صلاحیتں رکھنے والے افراد ایک خاص قسم کا جین موجود...
مزید پڑھیں
Ijunoon
706
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سن بلوغت میں ایم پی تھری کا استعمال قوت سماعت سے محرومی کا باعث بن سکتا ہے جبکہ ذہنی تناؤ میں بھی ایم پی تھری کے استعمال سے اضافہ ہوتا ہے جس کے پیش نظرنوجوان نسل میں اس کا بڑھت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
705
چین کی شمسی توانائی کی کمپنی سن ٹیک نے پاکستان میں سولر انرجی سسٹم کی فراہمی کے لئے آلٹرنیٹ انرجی ڈولپمنٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ کر لیا کمپنی کے اعلامئے کے مطابق سن ٹیک پاور ہولڈنگز نے پاکستان میں توانائ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
704
امریکا نے پاکستان اور افغانستان کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے دونوں ملکوں میں انتہا پسندوں کیخلاف مشترکہ اقدامات پر زور دیا ہے?
امریکا کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور ولیم برنس نے نئی دلی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
703
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ کا کہنا ہے کہ دبئی حکام سے کلیئرنس کی صورت میں ہی فاسٹ بولر محمد آصف کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کیا جائے گا?
پاکستان اور نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں














Sponored Video