News / Sports

Ijunoon

666

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان کے ان فٹ ہونے پر شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں قیادت سنبھالنے کا گرین سگنل دیدیا گیا? پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ سے لاہور میں ملاقات کے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 10, 2009 at 10:10
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

665

اداکارہ میرا نے اپنے مبینہ شوہر عتیق الرحم?ن سے صلح کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے ?انہوں نے عتیق الرحم?ن اور بھارتی ہدایتکار فیصل سیف کو بلیک میلر قرار دیا ہے? اہور میں فلم کی شوٹنگ کے دوران می...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 10, 2009 at 10:10
Category: entertainment
 
News / Featured

Ijunoon

664

دل کی بڑھتی ہوئی بیماریوں اور ان کے مشکل طریقہِ علاج نے جہاں دل کے مریضوں کو پریشان کر رکھا ہے وہیں ڈاکٹر بھی دل کے امراض کے بارے میں نئی تحقیقات اورعلاج کے نت نئے طریقے دریافت کرنے میں مشغول ہیں?بھار...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 10, 2009 at 10:10
Category: featured
 
News / Health

Ijunoon

663

سن بلوغت میں دماغ کے اندر سرطان کے پھوڑے کی ایک بڑی وجہ ورزش نہ کرنا ہے اس بیماری کوورزش کے عمل سے روکا جا سکتا ہے? اس پھوڑے کو طب کی اصطلاحی زبان میں ”گلومس“ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جو دماغ اور ”سن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 10, 2009 at 10:10
Category: health
 
News / Science Technology

Ijunoon

662

امریکی خلائی ادارے ناسانے کہا ہے کہ چاند پر پانی کی موجودگی کی کھوج لگانے کے لیے روانہ کیے گئے دو خلائی راکٹ چاند کی سطح سے ٹکرا گئے ہیں? تجربے کے پہلے مرحلے میں راکٹ کو چاند کے قطب جنوبی میں ایک ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 10, 2009 at 10:10
Category: science-technology
 
News / Politics

Ijunoon

661

ایشین ترقیاتی بنک نے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کی آخری سہ ماہی میں چین کی برآمدات میں اضافہ ہو جائے گا? ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے بدھ کو جاری ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کی چوتھی سہ م...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 08, 2009 at 09:10
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

660

پاکستان کے سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف کی ترجمانی کرنے والے بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ کی طرف سے نواب اکبر بگٹی کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم اُن کے بقول ‘انصاف پر مبنی نہ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 08, 2009 at 08:10
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

659

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ انتخاب عالم نے بھارتی میڈیا کی جانب سے میچ فکسنگ کے الزامات کوشرمناک قراردیا اورپڑوسی ملک کے ساتھ کرکٹ روابط پر ازسرنوغورپرزور دیا ہے? انتخاب عالم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 08, 2009 at 08:10
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

658

اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے ہدایتکارآشوتوش گوریکر کی نئی فلم میں ابھیشک کے ساتھ کام کرنے کی افواہوں کو بے بنیاد قراردیا ہے?ایک انٹرویو میں ایشوریا رائے بچن نے بتایا کہ ہدایتکارآشوتوش ان کی مصروفیت سے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Oct 08, 2009 at 08:10
Category: entertainment
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS