iJunoon Archives |2009 | October
Ijunoon
693
خواتین مردوں کے مقابلہ میں دو سے پانچ گنازیادہ روتی ہیں? یہ بات جرمنی ادارے سوسائٹی آف افتھلمالوجی نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں بتائی?
رپورٹ کے مطابق مرد ایک سال کے دوران اوسطا17 مرتبہ روتے ہیں اور...
مزید پڑھیں
Ijunoon
692
وفاقی وزیرِ کھیل پیر آفتاب شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ یونس خان ہمارے ہیرو ہیں اور قومی کرکٹ کی ٹیم ملک کے نام کی سربلندی کے لیے اپنی بہترین صلاحیتیں پیش کرتی ہے? اُنھوں نے یہ بات بدھ کو صحافیوں سے گفتگو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
691
بھارت کی ایک عدالت نے مشہور گلوکار عدنان سمیع خان کی اہلیہ صباح گلاداری کی جانب سے دائر خلع کی درخواست کو خارج کردیاہے?
بھارتی جریدے کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عدنان سمیع خان اور ص...
مزید پڑھیں
Ijunoon
690
ماہرین طب نے کہا ہے کہ وٹامن بی کمپلیکس کھانے سے عارضہ قلب سے متعلق بیماریوں کو دور کرنے میں مدد نہیں ملتی? اس ضمن میں پائے جانے والے تمام مفروضے تحقیق کے دوران غلط ثابت ہو چکے ہیں? آرٹرو مارتی کاروجی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
689
جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ہر گزرتے دن ایک نئی ایجاد ہورہی ہے وہیں یورپ کی عالمی شہرت یافتہ الیکٹرانک کمپنی نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو ذہنی تناو? کے بارے میں آپ کو آگاہ کرنے کی صلاحیت ر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
688
انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر تیراسی روپے تیس پیسے سے تجاوز کر گیا? فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں چار پیسے کی کمی سے ڈالر تیراسی روپے بتیس پیسے پیسے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
687
پولیس نے عدالت کے حکم پر قوم پر ست بلوچ رہنماء نواب اکبر بگٹی کے قتل کے الزام میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت دیگر متعلقہ افراد کے خلاف منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایف آئی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
686
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ کا کہنا ہے کہ انہیں یونس خان کا استعفی پہلے بھی منظور نہیں تھا اور اب بھی نہیں ہے اور وہ آئندہ چند روز میں یونس خان سے ون ٹو ون ملاقات کرنے والے ہیں?
ی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
685
الی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خاں ان دنوں بھوج پوری زبان سیکھ رہے ہیں اور اس کے لیے باقاعدہ انہوں نے ایک استاد رکھ لیا ہے، جس کے ساتھ وہ روزانہ گھنٹوں وقت گزارتے ہیں اور بھوج پوری زبان پڑھنے کے ساتھ س...
مزید پڑھیں















Sponored Video