iJunoon Archives |2010 | January
Ijunoon
1139
قومی اسمبلی کی سپورٹس سے متعلق قائمہ کمیٹی نے پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ریحان بٹ کوچ شاہد علی خان اور منیجر آصف باجوہ پر جرمانے عائد کئے ہیں? ان پر الزام ہے کہ انہوں نے چیمپئنز چیلنج کے دوران ٹیم کی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1138
بالی وڈ سٹار سسٹرز کر شمہ کپور اور کرینہ کپور کیلئے عامر خان لکی ثابت ہو ئے اس بات کااندازہ اس طرح لگایا جاسکتا ہے کہ کرشمہ اور کرینہ نے اپنے کرئیر کی بہترین فلمیں راجا ہندوستانی اور تھری ایڈیٹس عامر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1137
امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک نئے ستارے کے زمین سے ٹکرانے سے سب کچھ ختم ہو سکتا ہے? ماہرین کے مطابق ٹی پِک سِڈِس نامی ستارا تباہی کے لیے تیّار ہے? یہ زمین کی اوزون تہہ کو ختم کر سکتا ہے? برٹش اخبار ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1136
امریکی سائنس دانوں نے مرگی اور پارکنسن کے مرض کی کیفیت میں دماغی ہیجان کو معمول پر لانے میں مدد کے لیے ایک نیا اور مؤثر طریقہ دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے?اس نئے طریقے کے تحت دماغ کے کلیدی حصوں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1135
یکم جنوری سے شروع ہونے والا 21 ویں صدی کا دوسرا عشرہ پچھلی دہائی سے اس لحاظ سے مختلف ہوگا کہ ہم اس وقت جو سائنسی مصنوعات اور آلات اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کررہے ہیں، وہ یا تو ہماری زندگیوں سے خار...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1134
غلاف کعبہ جسے عربی میں ”کسوة الکعبہ“ کہتے ہیں ہر سال بیب اللہ کو زیب تن کیا جاتا ہے، جو کہ بیت اللہ کی دیواروں کو ڈھانپتا ہے اور دیکھنے والوں کیلئے جاذبیت کا باعث بنتا ہے? یہ غلاف اب سعودی عرب کے شہر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1133
پاکستانی مسافروں کی جامہ تلاشی کے امریکی قانون پر پاکستان نے اعتراض کردیا اور معاملہ خصوصی ایلچی رچرڈ ہالبروک کے دورہ میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے?کراچی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے بات چی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1132
بجلی کاشارٹ فال 3700 میگاواٹ کے قریب برقرار ہے اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے صارفین کو شدید مشکلا ت کا سامن اہے? ملک میں پانی اورگیس پر چلنے والے پاورپلانٹس کی بندش سے صورتحال انتہائی خراب ہے،،اس وقت تھرم...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1131
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد یوسف نے آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وکٹ گرنے کے بعد کھلاڑیوں پر دباؤ بڑھ گیا اور وہ جم کر نہ کھیل سکے اورنتیجہ کے ...
مزید پڑھیں














Sponored Video