News / Science Technology

Ijunoon

1121

واشنگٹن : امریکہ کی طرف سے مریخ کی سطح پر اتارا جانے والا روبوٹ 6 سال تک کام کرنے کے بعد ٹرائے نامی ایک گڑھے کے کنارے ریت میں پھنس گیا? خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے حکام کے مطابق سپرٹ نامی اس ر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 06, 2010 at 04:01
Category: science-technology
 
News / Politics

Ijunoon

1120

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے وزرارت داخلہ اور دفاع کے سیکرٹری سمیت خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان سے معلومات طلب کریں ج...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 06, 2010 at 04:01
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1119

وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں عاشورہ جلوس میں ہونیوالا دھماکا خودکش نہیں تھا? سانحہ کراچی کے 80سے 85فیصد تحقیقات مکمل کرلی ہیں، دو تین روز میں مکمل رپورٹ آجائے گی? اسلام آباد میں کر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 04, 2010 at 12:01
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1118

ورلڈکپ فٹبال کی آمد آمد ہے اور میگاایونٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں نے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے?80سال بعد افریقی سرزمین پر ہونیوالے ورلڈکپ کو جیتنے کیلئے براءاعظم افریقہ کی ٹیمیں اپنی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 04, 2010 at 12:01
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1117

تھری ایڈیئٹس میں بہترین اداکاری سے سنیمابین اور فلم ناقدین کا دل جیتنے والے بالی وڈ ہیرو عامر خان نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ اِس سال2010 میں کسی بھی فلم میں بطور ایکٹر کام نہیں کریں گے? گھبرائیے مت، ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 04, 2010 at 12:01
Category: entertainment
 
News / Health

Ijunoon

1116

سائنسدانوں نے دل کی بیماری کا سبب والے ایک اورمضرصحت کو لیسٹرول کو دیافت کیاہے? اس سے قبل صرف ایل ڈی ایل کو لیسٹرول کو خراب کولیسٹرول کے نام سے جانا جاتا تھا? لیکن اب معلوم ہواہے کہ لیپو پروٹین اے یا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 04, 2010 at 11:01
Category: health
 
News / Featured

Ijunoon

1115

طبی ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ آکسیجن تھراپی (طریقہ علاج) کے ذریعے سردرد کی مختلف اقسام کا شافی علاج ممکن ہے اور مریض کو مختلف قسم کی درد ختم کرنے والی ادویات سے نجات مل جائے گی? جرنل آف دی امریک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 04, 2010 at 11:01
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1114

بھارت پر غیر ملکی قرضوں کا حجم 2 کھرب 43 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا? جمعرات کو یہاں بھارتی وزارت خزانہ کی جاری کردہ سہ ماہی رپورٹ کے مطابق سال 2009ءکے دوران اپریل سے ستمبر کے عرصہ میں بھارت پر غیر ملکی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 02, 2010 at 09:01
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1113

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش روایتی اور غیر روایتی خطرات کے تمام پہلوؤں سے آگاہ اور پوری طرح چوکس ہے اور کسی بھی نئے یا موجودہ خطرے کا مو?ثرجواب دینے کو ت...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 02, 2010 at 09:01
Category: politics
 
Beemari aur Dawa
Posted by sakeena hussain
Posted on : May 28, 2021

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS