News / Science Technology

Ijunoon

1166

پاکستانی سائنسدانوں نے استعمال شدہ چائے کے زریعے بائیو ڈیزل کی تیاری کا کامیاب تجربہ کر لیا? اس ماحول دوست طریقہ کار کے ذریعے توانائی کے بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے? پاکستان، برطانیہ اور چین کے بعد ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 15, 2010 at 10:01
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

1165

دنیا میں ایٹمی تباہی کے بارے میں خطرے کی سوئی کو اس علامتی گھنٹے کے نشان سے ایک منٹ دور کر دیا گیا ہے جب اس تباہی کے ہونے کا امکان ہے? اس علامتی گھنٹے کو ’مڈ نائٹ آور‘(آدھی رات) کہا جاتا ہے? ’بلیٹ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 15, 2010 at 10:01
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1164

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان سٹیل ملز کے لئے بیل آؤٹ پیکیج، رسالپور ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی بحالی کی سفارشات اور یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں سات روپے فی کلو اضافے کی منظوری دیدی? وز...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 14, 2010 at 09:01
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1163

چین نے ایک دفعہ پھر امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کا معاہدہ منسوخ کر ے? ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کونسل تائیوان افئیرز کے ترجمان ینگ لی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 14, 2010 at 09:01
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1162

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل آسٹریلوی امپائر سائمن ٹوفل کا کہنا ہے کہ کبنڈا میں ٹوگو فٹبال ٹیم پر حملے نے لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملے کی یاد تازہ کردی? ٹوگوکی ٹیم جمعے کو افریقن نیش...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 14, 2010 at 09:01
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1161

بالی وڈ کی نئی اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ کترنیا کیف سے ان کاموازنہ کئے جانے پرانہیں خوشی ہے? ایک انٹرویو میں زرین نے کہاکہ کترینا کیف ایک خوبصورت اداکارہ ہیں اور میں ان سے دو بار مل چکی ہوں? انہو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 14, 2010 at 09:01
Category: entertainment
 
News / Health

Ijunoon

1160

گلے کی خراش کی سنگین تر طبی خرابی کی علامت ہو سکتی ہے اس وقت میڈیکل کے طلباءکو بتایا جاتا ہے کہ گلے کی سوزش یا خراش کی بنیادی وجہ مخصوص قسم کے گروپ اے سٹریٹوکل جراثیم ہوتے ہیں تاہم نئی تحقیق یہ بتاتی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 14, 2010 at 09:01
Category: health
 
News / Featured

Ijunoon

1159

گزشتہ دہائی میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے مختلف الفاظ میں لفظ ’گوگل‘سرِ فہرست ہے? انسانی استعمال میں سب سے زیادہ موضوع تذکرہ لفظ آن لائن سرچ انجن گوگل کا سامنے آیا ہے? طرزِ بیان اور اُسلوب سے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 14, 2010 at 08:01
Category: featured
 
News / Science Technology

Ijunoon

1158

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے کہا ہے کہ وہ اپنے چائنز سرچ انجن کو چینی قوانین کے تحت سنسر کرنے کا سلسلہ جاری نہیں رکھ سکتا? اس فیصلے پر ماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل کو چین میں اپنے آپریشنز بند کرنا پڑ سکتے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 14, 2010 at 08:01
Category: science-technology
 
I Love Mohammad S.A.W.W
Posted by Imran Khan
Posted on : Nov 28, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS