News / Health

Ijunoon

1185

اسلام آباد : طبی ماہرین نے کہا ہے کہ چھاتی سے دودھ پلانے کا عمل بچے کو ایڈز جیسے موذی مرض سے بھی بچا سکتا ہے? ایڈز زدہ ماؤں کے ہاں جنم لینے والے جن بچوں کو ڈر کی وجہ سے بہت جلد چھاتی کا دودھ چھڑا دیا ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 19, 2010 at 05:01
Category: health
 
News / Sports

Ijunoon

1184

پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اتوار کو قطر کے شہر دوحہ روانہ ہوگئی? پاکستان، عالمی کپ کی تیاری کے سلسلے میں یہ میچ کھیل رہا ہے، جو اِس...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 18, 2010 at 10:01
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1183

بالی وڈ فلم انڈسٹری میں نو وارد اداکارہ زرینے خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں لیکن سلمان خان نے انہیں اداکارہ بنا دیا? اپنی پہلی فلم میں کسی اور کے ساتھ نہیں بلکہ سپر اسٹار سلمان خان ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 18, 2010 at 10:01
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

1182

مسافر بردار طیاروں کو دہشت گرد حملوں سے محفوظ رکھنے کے ایک طریقے کے طور پر امریکہ اور کئی یورپی ملکوں کی جانب سے فل باڈی سکینرز نصب کرنے کے فیصلے پر پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں ان کی تنصیب پر ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 18, 2010 at 09:01
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

1180

اسلام آباد : طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بازاری کھانے جہاں موٹاپے کا باعث بنتے ہیں وہاں پر ڈپریشن کی بھی ایک اہم وجہ ہیں? جسمانی اوردماغی صحت کیلئے ضروری ہے کہ جننگ فوڈ سے گریز کیاجائے ? برطانوی اورفرانسی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 18, 2010 at 09:01
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1179

اسلام آباد : کرائے کے بجلی گھروں سے متعلق ایشیائی ترقیاتی بنک کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2250 میگا واٹ کے 14 رینٹل پاور منصوبوں پر عمل درآمد سے بجلی کے نرخوں میں 43 فیصد تک اضافہ کرنا پڑے گ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 18, 2010 at 09:01
Category: politics
 
News / Health

Ijunoon

1178

لندن : ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ذہنی دباؤ سرطان کا سبب بن سکتا ہے? سائنس دانوں کے مطابق مسلسل ذہنی دباؤ کے شکار افراد میں ٹیومر کی نشوونما کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے اور کوئی بھی ذہنی صدمہ ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 18, 2010 at 09:01
Category: health
 
News / Politics

Ijunoon

1177

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ساٹھ فیصد کمی سے ایک ارب ڈالر رہ گئی? ملک میں امن و امان کی مخدوش صورتحال اور سیاسی غیریقینی کیفیت کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کاری میں ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 16, 2010 at 09:01
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1176

افغانستان میں امریکی فوجیوں پر حملے کے الزام میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی پر لگایا گیا الزام غلط ہے اوراس کا دفاع کریں گے? نیویارک میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل نے پریس ک...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 16, 2010 at 08:01
Category: politics
 
Sira - Jay Kahlon Feat.Badshah
Posted by Hindi Music Videos
Posted on : Jan 01, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS