iJunoon Archives |2010 | January
Ijunoon
1214
کراچی: نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں امریکی ڈالر سمیت یورپین ممالک کی اہم کرنسی برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں اضافہ رونما ہوا? امریکی ڈالر کی قیمت فرو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1213
پاکستانی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناقص منصوبہ بندی سیاسی عزم کا فقدان اور اب دہشت گردی کے خلاف جنگ کی مد میں ہونے والے بھاری اخراجات کے باعث ملک میں تعلیمی شعبوں کی حالت بدستور مخدوش ہے? اس ہفتے اقوام متح...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1212
فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی مختلف ممالک کے سفر پر رواں دواں ہے?ورلڈ کپ فٹ بال کا ا?غاز رواں سال جنوبی افریقہ میں گیارہ جو ن سے ہوگا ? ورلڈکپ کی ٹرافی ان دنوں دنیا کے تراسی ممالک کے سفرپرہے? اٹھارہ قیراط سو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1211
بھارتی ہدایتکار انیس بزمی نے اکشے کمار کی خواہش پر اپنی نئی فلم ”تھینک یو“ میں کترینہ کیف کی جگہ سونم کپور کو کاسٹ کرلیا? انیس بزمی کی اس فلم میں کام کرنا سونم کپور کی دلی تمنا تھی، انیس بزمی نے فلم ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1210
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سنہری یا سنہری مائل بالوں والی خواتین سرخ یا سرخی مائل بالوں والی خواتین سے نسبتاً زیادہ مسابقت پسند، جارح اور پختہ عزم ہوتی ہیں?
سائنسدانوں کی تحقیقی نتائج کے مطابق ہلکے ر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1209
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مچھلی کے تیل میں پایا جانے والے اومیگا تھری ایسڈز دل کی بیماری میں مبتلا افراد کی زندگی کے دورانیے میں اضافے میں مدد دے سکتے ہیں? لیکن ایک نئی تحقیق سے یہ پہلی بار معلوم ہوا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1208
طبی ماہرین نے خواتین کے مخصوص ایام میں ہونے والے درد کے علاج کیلئے معروف دوا”پیرا سیٹامول“ کی بجائے”بروفین“کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”پریڈ پین“کے دوران متعدد خواتین کے ہارمونز میں جو تبدیلیاں آ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1207
چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چودھری کی سفارشات کے برعکس لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تبدیلی کے لئے وفاقی حکومت کی کوششوں سے ملک ایک مرتبہ پھر بحرانی کیفیت اور اداروں کے تصادم کے خطرات سے دو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1206
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے و الے ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ حکومت کی ہدایت کی روشنی میں کریں گے? آصف باجوہ نے کہا کہ بھارت حکومت کی ایما پر آئی پی ایل میں...
مزید پڑھیں














Sponored Video