News / Entertainment

Ijunoon

1250

بھارتی اداکارہ پرینکا چوپڑا اور رنبیر کپور مشہور ہالی ووڈ اداکار سلوسٹر سٹالن ون کے ساتھ ملاقات کرنے کیلئے بے تاب ہیں? امریکہ میں فلم انجانا انجانی کی عکس بندی میں مصروف پرینکا چوپڑا اور رنبیرکپور پر ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 29, 2010 at 08:01
Category: entertainment
 
News / Health

Ijunoon

1249

جدید طبی تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کو نزلے زکام سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے چائیں? نزلے زکام کا وائرس ماں کے پیٹ میں بچے کے دماغ کی نشوونما کو روک سکتا ہے? حال ہی میں بندروں پر کئے جانے وا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 29, 2010 at 08:01
Category: health
 
News / Science Technology

Ijunoon

1248

کمپیوٹر بنانے والی بین الاقوامی کمپنی ایپل نے کئی ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد بدھ کو ’ٹیبلیٹ پی سی‘ کو جسے آئی پیڈ کا نام دیا گیا ہے، جاری کر دیا ہے? امریکی ریاست سان فرانسسکو میں ایپل کے چیف ایگز...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 29, 2010 at 08:01
Category: science-technology
 
News / Featured

Ijunoon

1247

حالیہ برسوں کے دوران سماجی روابط کے فروغ کے لئے انٹرنیٹ ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے.اس سائٹ کے استعمال کنندگان اپنے مخصوص دوستوں کے لئے خاندان کے افراد کی تصاویر پوسٹ کر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 29, 2010 at 08:01
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1246

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 74.53 ڈالر فی بیرل ہو گئیں? بدھ کو لائٹ سویٹ خام تیل کے مارچ کے سودے 18 سینٹ کمی کے باعث 74.53 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے? برینٹ نارتھ خام تیل کے مارچ کے سودے 22 سینٹ کم...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 28, 2010 at 09:01
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1245

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بدھ کی شام کو قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کو آئین میں استثنی? حاصل ہے اور حکومت ان کے خلاف سوئس مقدمات نہیں کھول سکتی? وزیراعظم کے بی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 28, 2010 at 09:01
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1244

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد یوسف نے دورہ آسٹریلیا کے بعد بھی ٹیم کی قیادت جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا? ایڈیلیڈ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم کی قیادت ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 28, 2010 at 09:01
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1243

بالی وڈ فلم ’ویر‘ کے اسکرپٹ رائٹر اور ہیرو سلمان خان سمیت پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کیخلا ف کا پی رائٹ کے قانون کی خلاف ورزی کر نے کے جرم میں مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے?اطلاعات کے مطابق مقدمہ ایک بھا رتی مص...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 28, 2010 at 09:01
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

1242

ایریزونا سٹیٹ یونیورسٹی کے ایوارڈ یافتہ پروفیسر پال ڈیویز نے کہا ہے کہ ایک عرصے سے سائنسدان خلا میں ایلین لائف کے ا?ثار ڈھونڈ رہے ہیں ، حالانکہ انہیں یہ ا?ثار چھوٹے چھوٹے مائکروبز کی صورت میں ان کے قر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Jan 28, 2010 at 09:01
Category: science-technology
 
Tu Khuda hai na mera ishq farishton jaisa
Posted by iJunoon
Posted on : Mar 02, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS