iJunoon Archives |2010 | January
Ijunoon
1259
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بمباری سے دہشت گرد وں کو فائدہ ہورہا ہے،ڈرون حملوں کی قیمت پاکستانی عوام کو چکانی پڑتی ہے،ڈرون حملے فوراًبند کئے جائیں،دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1258
انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پچیس رن سے ہرا کر تیسری مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے?
پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے دو سو آٹھ رن کا ہدف ملا تھا اور جس کے جواب میں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1257
بالی وڈ فلم ساز چندن اروڑا کی نئی فلم ’اسٹرائیکر’ اگلے ماہ پانچ فروری کو جب ایک ہی دن سنیما گھروں کے ساتھ ساتھ سوشل نیٹ ورک ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی ریلیز کی جائے گی تو یہ فلم بھارتی فلم سازی کی تاریخ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1256
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ملیریا سے بچاؤ کی ویکسین ممکنہ طور پر آنے والے تین برس میں تیار ہو سکتی ہے?
بل گیٹس ملیریا کے خلاف مہم چلانے والوں میں پیش پیش ہیں اور ان کی ت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1255
شہری علاقوں میں عمارتوں کی چھتوں کوسفید پینٹ کر کے اور سڑکوں کا رنگ ہلکا کر کے موسم گرما کے دوران درجہ حرارت میں ایک سے تین ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی لائی جاسکتی ہے? یہ بات امریکی جریدے جیو فزیکل ریسرچ ل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1254
چین میں سماجی نیٹ ورکنگ اور سرچ کے لیے گوگل کی ہی طرح کی ایک نئی ویب سائٹ گوجی نام سے منظر عام پر آئی ہے?
اس نئی سائٹ کی برانڈنگ ہو بہو گوگل کی ہی طرح ہے اور اس کا اختتامی تلفظ ’جی‘ میندرن زبان ’ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1253
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کو سالانہ 1300 ارب کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے? انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کہ ملک میں سالانہ750 ارب رو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1252
پیپلز پارٹی کو متحد رکھ کر اگرچہ صدر زرداری نے اپنے لئے کچھ سیاسی مقام پیدا کرلینے کے باعث اس بات کا امکان پیدا کر لیا ہے کہ وہ اقتدار میں برقرار رہیں گے مگر وہ کمزور اور غیرمقبول لیڈر ہیں اور پاکستان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1251
آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان کیلئے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے? سیریز کے بقیہ دو میچوں کے فوری بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے...
مزید پڑھیں














Sponored Video