iJunoon Archives |2009 | November
Ijunoon
881
انڈین کلاسک بیوٹی کہلانے والی ایشوریہ رائے اپنی زندگی کے ایک یادگار کردار میں بہت جلد دکھائی دیں گی?دنیا کے سات عجائبات میں شامل تاج محل کی تعمیر کی حقیقی داستان پر تیار ہونے والی فلم میں ایشوریہ ممتا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
880
کراچی : امن وآمان کی مخدوش صورتحال کے باوجود کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری? کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس 9300کی نفسیاتی حد عبور گرگیا? سرمایہ کار...
مزید پڑھیں
Ijunoon
879
بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں احمد آباد میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی فیصلے کے ختم ہو گیا ہے? پانچویں دن کھیل ختم ہونے پر بھارت نے چار وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
878
امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر لی اون پے ناٹا نے جمعہ کواسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی جس کے بعد جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بات چیت میں دونوں ملکوں کی افواج ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
877
Impact lab dot com نامی ویب سائیٹ پر دئے گئے ایک حالیہ مطالعاتی جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ تکلیف کی حالت میں کسی ایسے شخص کا ہاتھ پکڑنے سے، جسے آپ بہت چاہتے ہوں، درد کم ہوجاتا ہے?
امریکہ کی یو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
876
شرم الشیخ : انٹرنیٹ پر ویڈیو جاری کرنے سے انٹرنیٹ ٹریفک میں 2012ءتک چھ گنا اضافہ ہو جائے گا? یہ بات انٹرنیٹ کمپنی سیکو کے نائب صدر رابرٹ پیپر نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقد انٹرنیٹ گورنس فورم سے خط...
مزید پڑھیں
Ijunoon
875
ڈاکٹروں نےآسٹریلیا میں طویل آپریشن کے بعد سرجُڑی جڑواں بچیوں، ٹریشنا اور کرشنا، کوعلیحدہ کر دیا ہے?
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ دونوں بہت جلد تندرست ہو جائیں گی? ان میں ایک بچی پہلے ہی ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
874
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میری اہلیہ نے این آر او سے فائدہ نہیں اٹھایا اگر الزامات ثابت ہوگئے تو وزیر اعظم کے عہدہ سے مستعفی ہوجاؤں گا?میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ قومی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
873
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری کو بڑھانے پر اتفاق رائے طے پا گیا? اس مقصد کیلئے پاکستان کا سرمایہ کاری بورڈ اور ملائیشین انڈسٹریل ڈویلپمنٹ اتھارٹی باہمی تعاون سے سرمایہ کاری کے مواق...
مزید پڑھیں















Sponored Video