iJunoon Archives |2009 | November
Ijunoon
863
جدید طبی تحقیق کے مطابق گردے کی پتھری میں مبتلا ہونے والے بچوں کی علامات بڑوں جیسی نہیں ہوتیں? گردے کی پتھری میں مبتلا ہونے والے بچوں میں گردے کا درد اور پیشاب میں خون آنے کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں تا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
862
مصر دنیا کا پہلا ویب ڈومین شروع کر رہا ہے جس کا نام عربی حروف میں لکھا جائے گا?
اس کا اعلان مصر کے وزیر برائے مواصلات نے کیا ہے? وزیر کے مطابق ’انٹرنیٹ اب عربی بولتا ہے? یہ ہمارے لیے ایک تاریخی لمح...
مزید پڑھیں
Ijunoon
861
طبی اور نفسیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ شادی شدہ جوڑوں یا دو محبت کرنے والے لوگوں کے درمیان اگر لڑائی جھگڑا ہو جائے تو پھر لفظوں کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا چاہئے?
سخت ، ترش ، واہیات الفاظ واپسی کی راہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
860
حکومتی دعوؤں کے برخلاف پاکستان بھر میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اس ہفتے کھانے پینے کی اشیا کے نرخوں میں دس اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا?
ایک کلو دال مونگ اور سرخ مرچ آٹھ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
859
اسلام آباد اور پشاور کے بعد بلوچستان میں بھی بلیک واٹرز کی موجودگی کے واضح خدشات ہیں، افغانستان کے شمالی سرحدی علاقے پنج شیر میں ایسے انسٹیٹیوٹس موجود ہیں جہاں امریکی فوجیوں کے خصوصی گروہ کو پشتو، فار...
مزید پڑھیں
Ijunoon
858
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ انتخاب عالم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے لئے بیٹنگ کے شعبے میں بہتری لانا ہوگی?ایک انٹرویو میں انتخاب عالم نے کہا کہ ون ڈے اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے بعد...
مزید پڑھیں
Ijunoon
857
ذیابیطس کی وجہ سے پائوں کے اعصاب کے علاوہ پائوں کو صحت یاب رکھنے کیلئے ان کو خون پہنچانے والی شریانوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے?ان خرابیوں کی وجہ سے پائوں میں زخم بن سکتے ہیں? جو بڑی سست روی سے ٹھیک ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
856
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ اسے چاند پر بڑی مقدار میں پانی کے شواہد ملے ہیں? اکتوبر میں ناسا نے دو مصنوعی خلائی اجسام کا چاند کی سطح سے ٹکراؤ کیا تھا تاکہ اس سے اڑنے والی گرد میں پانی کے ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
855
ہال ووڈ: آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے ایک قریبی دوست نے ان کی آخری ویڈیو ٹیپ جاری کی ہے جس میں مائیکل جیکسن نے بہت دلچسپ باتیں کی ہیں? انہوں نے کہا کہ میڈ ونا مجھ سے دیوانگی کی حد تک عشق کرتی تھی ...
مزید پڑھیں














Sponored Video