iJunoon Archives |2009 | November
Ijunoon
854
پاکستانی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں فوجی کارروائی کے تمام طے کیے گئے اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں:
‘‘ سراروغہ، لَدھا، مکین اور کانی گرم پر کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے، خاص طور پر مش...
مزید پڑھیں
Ijunoon
853
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے باعث ہر سال پاکستان میں 89 ہزار مریض فوت ہوجاتے ہیں، جس میں سے 36ہزار مرد اور 52 ہزار خواتین ہوتی ہیں?
ذرائع کا کہنا ہے کہ ?خاموش قاتل کے نام سے جانا جانے والا ی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
852
سلوینیا کے شہرت یافتہ کوہ پیما توماز ہُمار کی لاش نیپال میں ہمالیہ کے پہاڑوں سے ملی ہے?
چالیس سالہ توماز نے آخری مرتبہ سوموار کو بیس کیمپ سے رابطہ کیا تھا? انہوں نے کہا تھا کہ وہ نیپال میں ایک چوٹی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
851
نیویارک:ماہرین نے کہا ہے کہ عمر بھر کام کرنے کے بعد مکمل ریٹائرمنٹ کوئی سکون یا آرام نہیں دیتی بلکہ موت کو زیادہ قریب کر دیتی ہے? امریکی نشریاتی ادارہ کی رپورٹ کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد اکثر لوگ اپنے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
850
ورجینیا : امریکا میں ایک ننھی لڑکی دو ہفتے سے مسلسل چھینک رہی ہے ? ڈاکٹر بیماری کا تعین کرنے میں ناکام ہو گئے? ورجینیا کی رہائشی بارہ سالہ لورین کو چھینکنے کی بیماری لگ گئی ہے? لورین پچھلے دو ہفتے سے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
849
پاکستان آئندہ سال کےوسط تک انٹرنیشنل مارکیٹ میں پچاس کروڑ سے ایک ارب ڈالر مالیت کے بانڈز جاری کرے گا? دبئی میں آئی ایم ایف کے جائزہ مشن سے مذاکرات کے اختتام پر وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ ح...
مزید پڑھیں
Ijunoon
848
صدر آصف علی زرداری نے لاہور، پشاور اور سندھ ہائی کورٹس کے 6 ججوں کے خلاف ریفرنسز سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوا دیئے ہیں? یہ ریفرنسز جمعرات کو بھجوائے گئے? جن ججوں کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو بھ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
847
پاکستان نے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو انچاس رن سے ہرا دیا? پاکستان کے ایک سو اِکسٹھ رن کے جواب میں نیوزی لینڈکی ٹیم انیسویں اوور میں ایک سو بارہ رن بنا کر آؤٹ ہو گئی?
نیوزی لینڈ نے ٹ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
846
بالی وڈ کی خوبرو جوڑی سیف علی خان اور کرینا کپور کو فلمی حلقوں نے سیفیناکا نام دے دیا ?بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کرینا اور سیف کے درمیان محبت کارشتہ وقت کے ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جارہا ہے،جس کا ان...
مزید پڑھیں














Sponored Video