News / Sports

Ijunoon

62

ایونٹ میں قومی اسکواڈ کے تمام کھلاڑی شرکت کریں گے?پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلیم الطاف نے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پچیس سے انتیس مئی تک لاہور میں کھیلے جانیوالے ٹورنامنٹ می...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 20, 2009 at 09:05
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

61

?فلم معروف ناول نگار ڈین براؤن کے ناول ’اینجلز اینڈ ڈیمنز‘سے ماخوز ہے ? فلم نے اپنے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں دنیا بھر میں اندازاً پندرہ کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کا کاروبار کیا ہے ، صرف امریکا اور کینیڈا م...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 20, 2009 at 09:05
Category: entertainment
 
News / Politics

Ijunoon

60

ذرائع کے مطابق نئے مالی سال دوہزار نو دو ہزار دس کے لئے بجٹ کا حجم دو ہزار سات سو پچاس ارب روپے ہوگا جو رواں سال کے بجٹ کے مقابلے میں دو سو اکیس ارب روپے زائد ہوگا? ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لئ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 20, 2009 at 09:05
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

59

صدر نے وزیراعظم کو اپنے لیبیا، امریکا ، برطانیہ اور فرانس کے حالیہ دوروں کے نتائج سے وزیراعظم کو آگاہ کیا? صدر مملکت نے وزیراعظم کو بتایا کہ امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کیلئے 1.9ارب ڈالر کی اقتص...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 20, 2009 at 09:05
Category: politics
 
News / Featured

Ijunoon

58

اندرون سندھ سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے میڈیکل وارڈ کے سینئر رجسٹرار ڈاکٹر مصطفی? نوح پوٹہ کہتے ہیں بات تو ہے ہی شدید تشویش کی کہ چھوٹی عمر کے بچے تک جگر کی بیماری میں مبتلا ہیں?...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 20, 2009 at 09:05
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

57

نیویارک میں لائٹ سویٹ آئل کے جون کے لئے سودے دو اعشاریہ چھ نو ڈالر اضافے سے اونسٹھ اعشاریہ تین ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ لندن خام برینٹ آئل کی جولائی کے لئے سودے دو اعشاریہ چار سات ڈالر اضافے کے بعد...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 19, 2009 at 11:05
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

56

?بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے شہری حکوت کے مرکزی سیکریٹریٹ میں سٹی ناظم مصطفی کمال سے ملاقات کی? اس موقع پر مصطفی کمال نے بھارتی ہائی کمشنر کو بتایا کے کراچی سے بھارت جانے کے خواہشمند افراد کو وی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 19, 2009 at 09:05
Category: politics
 
News / Science Technology

Ijunoon

55

یہ واقعہ روسی علاقے سائبیریا کے اوپر خلاء میں دو مصنوعی سیارچوں کے تصادم کے قریباً ایک ماہ بعد پیش آیا ہے?


روسی خلاباز یوری لونچاکوو، اور امریکی خلا بازوں ماییکل فنک اور سانڈرا میگنس...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 19, 2009 at 09:05
Category: science-technology
 
News / Health

Ijunoon

54

امریکی یونیورسٹی ہارورڈ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کو میڈیکل امیجنگ تکینک کے استعمال سے اٹھارہ سے ترانوے برس کی درمیانی عمر کے ترانوے صحتمند افراد کے دماغ کا موازنہ کرنے کے بعد یہ بات معلوم ہوئی ہے...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 19, 2009 at 08:05
Category: health
 
Aulad k LIye
Posted by Nasim Rana
Posted on : Dec 03, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS