iJunoon Archives |2009 | May
Ijunoon
80
واشنگٹن …امریکا میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو بیوفائی کا ارتکاب کرنے پر انوکھی سزا دیتے ہوئے اسے بیوفائی کے اعترافی بیان کو گلے میں لٹکا کر شہر کے مصروف ترین چوک میں کھڑا کردیا?واشنگٹن کے معروف چوک ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
79
اسٹیٹ بینک کے مطابق سولہ مئی تک زرمبادلہ کی مالیت گیارہ ارب چودہ کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی جو اس سے گزشتہ ہفتے گیارہ ارب دس کروڑ ڈالر تھی? اس طرح ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں تین کروڑ انتیس لاکھ ڈالر سے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
78
برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمپیوٹر گیمز، انٹرنیٹ اور سوشل نیٹ ورکنگ سے دماغ کے کام کرنے کے انداز میں تبدیلی آتی ہے جس کے نتیجے میں آپ موٹاپے کا شکار ہوسکتے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
77
دبئی میں ہونے والے اس اجلاس میں آئی سی سی کے صدر ڈیوڈ مورگن،چیف ایگزیکٹو ہارون لورگٹ اور ورلڈکپ کے چاروں میزبان ممالک کے بورڈز کے سربراہ شریک ہوں گے جبکہ پاکستان نے اجلاس میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے? ی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
76
سائنس کی ترقی کے ساتھ ساتھ برقی قوت پر انحصار بڑھتا جارہا ہے اور دنیا بھر میں انسان کے زیر استعمال ان گنت الیکڑانک آلات بیڑیوں پر کام کرتے ہیں?دوسری جانب آلودگی اور عالمی تپش میں اضافہ سائنس دانوں کے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
74
خیال کیا جا رہا کہ برطانوی اداکارہ نے جو دو دن بعد اپنی انتسویں سالگرہ منانے والی تھیں اپنی ہی جان لے لی ہے?
ان کی موت کا اصل سبب معلوم کرنے کے لیے ان کے لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے تاہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
73
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں توانائی کا بحران سنگین ہونے اور پاور سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھنے کی وجہ سے جولائی سے اپریل کے دوران پاور جنریشن مشینری کی درآمد چھیاسٹھ فیصد بڑھ کر ایک ارب بیالیس ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
72
اس کی خوشبو سے یادداشت میں اضافہ ہوتا ہے? ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کے اوقات میں گلاب کی خوشبو سونگھنے سے افراد کی ذہنی صحت پر انتہائی مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں? انسانی دماغ کا اہم حصہ ہیپو کیمپس یادداش...
مزید پڑھیں












Sponored Video