iJunoon Archives |2009 | May
Ijunoon
89
فوجی حکام نے دعو?ی کیا ہے کہ جھڑپوں کے بعد سوات کے بیشتر علاقے پر قبضہ کر لیا گیا ہے جبکہ اس وقت چھوٹا کانجو سے کبل تک آپریشن جاری ہے? فوج کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں انتیس شدت پسند اور چھ فوجی ہل...
مزید پڑھیں
Ijunoon
88
لاہور کے علاقے ساندہ میں ایک مکان کی کھدائی کے دوران انسانی جسم سے مشابہ ایک چار انچ کا جاندار دریافت ہوا جسے بچوں نے پتھر مار کر ہلاک کر دیا?
ساندہ کے رہائشیوں کے مطابق ایک پرانے مکان کو ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
87
اس سلسلے میں مقامی فلمسازوں کا موقف ہے کہ گذشتہ چار برس کے دوران حکومت پنجاب کی طرف سے تفریحی ٹیکس میں مکمل خاتمے کا فائدہ عام فلم بینوں تک نہیں پہنچا بلکہ چند مفاد پرست فلمسازوں نے سینما مالکان کے ہم...
مزید پڑھیں
Ijunoon
86
راؤ افتخار ایک ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں?
وہ سنہ دو ہزار سات میں جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم میں بھی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
85
بالی وڈ میں یش راج بینر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے لیکن گزشتہ ڈھائی سال سے یش راج بینر بھی بالی وڈ کو زیادہ بلاک بسٹر فلمیں دینے میں کامیاب نہیں ہوسکا ہے اور اسکی زیادہ ترفلمیں یا تو ناکامی سے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
84
کیلیفورنیا : ناسا کے مریخ مشن سے وابستہ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مریخ کی سطح پر اتاری جانے والی گاڑی نے چٹانوں کے کچھ نئے نمونوں کا جو ڈیٹا بھیجا ہے اس سے ان شواہد کو مزید تقویت ملی ہے کہ مریخ کی سطح...
مزید پڑھیں
Ijunoon
83
وبائی امراض کی روک تھام کرنے والے پروفیسر میلکوم لا کا کہنا ہے کہ خون کا دباؤ پر قابو کی دواؤں کے استعمال سے نہ صرف ہائی بلکہ نارمل بلڈ پریشر والے لوگ بھی ہارٹ اٹیک یا دل کے دورے سے بچ سکتے ہیں?
...
مزید پڑھیں
Ijunoon
82
صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں فوج نے دعوی? کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ایک اہم مرکز اور پہاڑی علاقے مالم جبہ پر شدید مزاحمت کے بعد کنٹرول حاصل کرلیا ہے جب کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
81
یہ متبادل غذائیں نہ صرف سستی ہوتی ہیں بلکہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں بھی دو گنا اثردکھائی ہیں? طبی ماہرین کے مطابق کھیل کے دوران پروٹین کی فراہمی کیلئے دودھ سے بہتر کوئی شے نہیں یہ فوراً...
مزید پڑھیں














Sponored Video