iJunoon Archives
Ijunoon
1679
ٹی ٹوئنٹی کے ایک اہم میچ سری لنکا کی ٹیم نے انڈیا کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا?
سری لنکا کے کھلاڑی چمارا کاپوگدیرا نے میچ کی آخری گیند پر چھکا لگا کر مطلوبہ سکور حاصل کیا?
انڈ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1678
حیدر آبادضلع کی پرانی حیثیت بحال کرنے سے متعلق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیان پر متحدہ قومی مومنٹ ایم کیوایم کی طرف سے سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور اُس نے حکمران اتحاد سے الگ ہونے کی دھمکی دی ہے?...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1677
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کا ایک اہم میچ آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا? سیمی فائنل میں رسائی کیلئے پاکستان اور ج...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1676
نیپالی شاہی خاندان کی بھارتی اداکارہ منیشا کوئرلا ان گنت افیرز چلانے اور سکینڈ لز میں مبتلا ہونے کے بعد آخر کار شادی کررہی ہیں? ان کی شادی ارینج ہے? دلہا اور ان کے خاندان کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں? ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1675
ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق غذاءمیں پروٹین کی بھرپور شمولیت سے کولہے کی ہڈیاں ٹوٹنے کے خطرے سے بچا جا سکتا ہے? پروٹین جسمانی ڈھانچے سمیت خاص طور پر کولہے کی ہڈیوں کے ٹوٹنے اور معذور ہونے کے عمل سے بچا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1674
دنیا میں موبائل فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی نوکیا نے ایک مرتبہ پھر ایپل کے خلاف جملہ حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے شکایت درج کروائی ہے?
نوکیا کا کہنا ہے کہ آئی پیڈ تھری جی اور آئی فو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1673
طبی اور نفسیاتی ماہرین کے مطابق 6 ماہ کی عمر میں بچے اچھائی اور برائی میں تمیز کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں? وہ مختلف اچھی اور بری اشیاء کے انتخاب میں فرق کرتے ہوئے د یکھے گئے ہیں یا پھر اسی طرح انسانوں ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1672
برطانیہ میں عام انتخابات کے مخلوط نتائج اور حکومت سازی میں بے یقینی کی وجہ سے پاؤنڈ کی قیمت اچانک گرنے سے سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی? ذرائع کے مطابق برطانیہ میں 1974ءکے بعد معلق پارلیمنٹ کے وجود کے امکان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1671
وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے ? سوئس کیسز کھولنے سے متعلق ان کا موقف وہی ہے جو سوئس اٹارنی جنرل کا ہے? وہ تحصیل فیروز والا بار ایسوسی ایشن کے عہ...
مزید پڑھیں














Sponored Video