iJunoon Archives
Ijunoon
1643
بھارت نے چین سے ٹیلی کمیونیکیشن آلات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی? بھارتی محکمہ ٹیلی کمیوینکیشن نے وزیراعظم من موہن سنگھ کو ایک خط کے ذریعہ مطلع کیا ہے کہ قومی سلامتی کے پیش نظر چین میں تیار کردہ آلا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1642
راولپنڈی کی احتساب عدالت نے نوازشریف سمیت ان کے اہلخانہ کے خلاف نیب کی جانب سے کرپشن ریفرنسز بحال کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ? عدالت نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ چئیرمین نیب کے دستخطوں کے بغیر کوئی کیس ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1641
بالی وڈ فلم ”ہاؤس فل“ کی ریلیز 70ء کی دہائی کی فلم لاوارث کے گانے شامل کرنے پر روک دی گئی ? فلم ڈائریکٹر ساجد نادیہ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی فلم ”ہاؤس فل“ میں 70ءکی دہائی میں ریلیز ہو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1640
طبی ماہرین کے مطابق چینی طریقہ علاج ”آکوپنکچرتھراپی“ سے دانت نکلوانے کی تکلیف اور اس عمل کے خوف پر قابو پایا جاسکتا ہے، صرف 5 منٹ کی اس تھراپی سے دانت درد کے مریض کا خوف دورکیا جاسکتا ہے? آکوپنکچرتھرا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1639
نیویارک : جدید طبی تحقیق کے مطابق جلد بڑھاپا طاری کرنے والے عمل میں بازاری کھانے ، کیمیاوی عنصر فاسفیٹ اور سوڈا واٹر نمایاں کردار ادا کرتے ہیں? ان وجوہات کی بنا پر بڑھاپا طاری ہونے کا عمل تیز ترین ہو ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1638
کمپیوٹر بنانے والی بین الاقوامی کمپنی اپیل کے سربراہ نے ایک کھلے خط میں کمپنی کے اس فیصلے کا دفاع کیا ہے جس کے تحت اپیل کی متعدد مصنوعات میں فلیش ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کیا جائے گا?
اپیل کے سرب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1637
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو چونتیس رنز سے ہرا دیا ہے? پاکستان کے ٹورنامنٹ کے اگلے راونڈ میں جانے کا دارومدار آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے میچ پر ہے?
آسٹریلیا نے پہلے کھ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1636
پاکستان نے ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو اکیس رنز سے ہرا دیا? پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیتنے کے لیے ایک سو تہتر رنز کا ہدف دیا تھا اور بنگلہ دیش کی ٹیم بیس اوروں ایک سو اکاون رنز بنا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1635
رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران پاکستان سے پھلوں اور سبزیوں کی برآمد 77.46 فیصد اضافہ کے ساتھ 24 ارب روپے کے قریب پہنچ گئی? وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا مارچ 2009-10ءکے دوران پاکستان...
مزید پڑھیں














Sponored Video