iJunoon Archives
Ijunoon
1661
نیند کی کمی سے ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے? تفصیل کے مطابق نیدرلینڈ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دیگر عوامل کے ساتھ ساتھ نیند کی بے قائدگی ذیابیطس کی سب سے اہم وجہ ہے...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1660
فالج کا حملہ ایک ایسی بد قسمتی ہے جس کے بارے میں سن کر ہی دہشت طاری ہو جاتی ہے? دنیا بھر میں کروڑوں افراد فالج کے حملے کا شکار ہوتے ہیں جن میں بڑی تعداد ہلاک یا طویل عرصے کیلئے معذور ہو جاتی ہے? امریک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1659
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 85.22 ڈالر فی بیرل ہو گئیں? بدھ کو لائٹ سویٹ خام تیل کے جون کے سودے 31 سینٹ کمی کے ساتھ 82.43 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے? برینٹ نارتھ خام تیل کے جون کے سودے 45 سینٹ کمی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1658
سپریم کورٹ نے این آر او کے خلاف فیصلے پر عمل درآمد سے متعلق کیس کی سماعت تیرہ مئی تک ملتوی کردی ہے ? سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ صدر آصف علی زرداری سے متعلقہ سوئس کیسز کے ح...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1657
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ کا دوسرا مرحلہ سپر?8جمعرات سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہورہا ہے جس کا پہلا میچ دفاعی چیمپیئن پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ? جمعرات کو ہی نیوزی لینڈ اور جنوبی افری...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1656
ثانیہ سے قبل شعیب ملک کی زند گی میں ہلچل مچانے والی بھارتی اداکارہ سیالی بھگت نے کہا کہ شعیب سے میرے افیئر کی خبریں اس فلم کی پبلسٹی کےلئے اڑائی گئی تھیں جو دونوں نے سائن کی تھی? شعیب فلمسا زوں کی آنک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1655
زیادہ فاسٹ فوڈ کھانا نہ صرف صحت کیلئے مضر ہے بلکہ اس کے کھانے والوں کے مزاج پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں? یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے سائنسدانوں کی ایک تازہ تحقیقی نتائج کے مطابق فاسٹ فوڈ زیادہ کھانے والے ب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1654
سائنسدانوں نے ایسا آلہ ایجاد کر لیا ہے جس سے آن لائن استفادہ کر کے آپ دل کی صحیح عمر معلوم کر سکتے ہیں? دا ہارٹ فاؤنڈیشن اور آک لینڈ یونیورسٹی نے مشترکہ طور پر انٹرنیٹ پر ایک اعدادی آلہ بنایا ہے جہاں ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1653
ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق دمہ کا شکار بچوں کو وٹامن ڈی کا استعمال تحفظ فراہم کر سکتا ہے? وٹامن ڈی نہ صرف پھیپھڑوں کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے بلکہ دمہ کا باعث بننے والے ماحول کیخلاف قوت مدافعت بھی د...
مزید پڑھیں














Sponored Video