iJunoon Archives
Ijunoon
1698
سپریم کورٹ نے این آر او کے فیصلے پر عمل د رآمد کے حوالے سے 25 مئی کو وزیر قانون بابر اعوان کو طلب کرلیا ? این آر اوپر عملدرآمد سے متعلق مقدمہ کی سماعت جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1697
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج آسٹریلیا اوربھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا? آسٹریلیا کی ویمنز ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اوراس نے دفاعی چیمپئین انگلینڈ، ویسٹ انڈیزاورجنوبی اف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1696
سیاست کے اکھاڑے میں چاروں شانے چِت ہونے کے بعد اب 50 سالہ بالی وڈ اداکار سنجے دت نے اپنی ہوم پروڈکشن کمپنی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے? ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے سنجے نے کہا کہ اپنی چند ادھوری فلموں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1695
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے د ریافت کیا ہے کہ ایک محفوظ اور سستی انٹی بائیونک دوا جو 1970ء سے کیل مہا سوں کے کا میا ب علاج میں استعمال ہو رہی ہے، ایڈ ز لاحق کرنے والے وائرس ایچ آئی وی کے خلا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1694
اردو شہد عربی عسل، فارسی انگبین انگریزی (HONEY) صفاتی نام آب حیات بند لہ مود ہو? سندھی ماکھی، پنجابی شہت? ماہیت، مخصوص مکھیاں جن کو شہد کی مکھیاں کہتے ہیں پھولوں اور د وسری چیزوں سے رس چوس کر اپنے چھت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1693
سماعت کی خرابی والے بچے زبان سیکھنے کی استعداد کارکھوبیٹھتے ہیں، خاص طور پر ایک کان سے بہرے بچے لفظوں کی سماعت میں سخت مشکل کا شکار ہوکربولنے میں بے شمارغلطیاں کرتے ہیں? واشنگٹن یونیورسٹی سکول آف میڈ ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1692
دنیا میں موبائل فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی نوکیا نے ایک مرتبہ پھر ایپل کے خلاف جملہ حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے شکایت درج کروائی ہے?
نوکیا کا کہنا ہے کہ آئی پیڈ تھری جی اور آئی فون...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1691
پاکستان اور آسٹریلیا درمیان اب تک چار ٹی 20کرکٹ میچ کھیلے جاچکے ہیں جس میں د و میں پاکستان اور دو میں آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی ہے ? پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20کرکٹ میچ 2007ء کے ٹی 20و...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1690
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت یورپین ممالک کی اہم کرنسی برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ یورو کی قدر میں کمی کا رجحان رہا? فاریکس ایسوسی ...
مزید پڑھیں














Sponored Video