iJunoon Archives
Ijunoon
1670
آئی سی سی ٹونٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم بک میکرز کی فیورٹ فہرست سے باہر ہوگئی ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹس میں بک میکرز نے آسٹریلوی ٹیم کو میگا ایونٹ جیتنے کیلئے ف...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1669
برصغیر کے عظیم گلوکار نصرت فتح علی خان کے جانشین راحت نصرت فتح علی خان کا رائے تھامسن ہال میں تاریخی سولڈ اوٹ شو ”راحت ہی راحت2010ء“نے کامیابیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہال کے باہر بھی لوگوں کی تعداد ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1668
چھوٹے بچوں کے بارے میں بالعموم یہ سمجھا جاتا ہے کہ ان کے علم اور معلومات کا دائرہ بہت محدود ہوتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے ظاہر ہواہے بچے اس سے کہیں زیادہ جانتے ہیں جتنا کہ ہم سوچ رہے ہوتے ہیں?
بچو...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1667
35 سال سے زیادہ عمر کی خواتین میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے? امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کم عمر اور بڑی عمر کی مائوں میں بچوں کی پیدائش، دیر سے شادی کے دوران ممتا کی صورت حال اور رویہ کی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1666
امریکی کمپیوٹرز ساز ادارے ایپل کے مطابق انہوں نے براعظم ایشیا میں اپنا نئے ورژن کا آئی پوڈ باضابطہ طور پر متعارف نہیں کروایا لیکن اس کے باوجود بلیک مارکیٹ میں گزشتہ 28 دنوں کے درمیان ایشیا میں ان کے ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1665
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحم?ن ملک نے جمعہ کو اپنے چینی ہم منصب مینگ چیانگ سے ملاقات کی،ملاقات انتہائی خوشگوار اوردوستانہ ماحول میں ہوئی اور اس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیاگیا? چینی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1664
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے اگر انہیں قومی ٹیم میں شامل کیا تو سلیکٹرز کے فیصلہ کو درست ثابت کروں گا? انہوں نے کہا کہ اب وہ میچ فکسنگ کے الزام سے بر...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1663
ہالی ووڈ کی فلم آئرن مین ٹو“ نے اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے کے دوران سو ملین ڈالر کا بزنس کرلیا? ہالی ووڈ فلم آئرن مین سلسلے کی دوسری فلم آئرن مین ٹو کو حال ہی میں ریلیز کی جانے والی تمام فلموں کے مقابلے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1662
انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے جلد ہی الیکٹرانک کتابوں کو فروخت کرنے کا اعلان کردیا? گوگل کے مطابق ان کی تیار کردہ الیکٹرانک بکس کو انٹرنیٹ سے منسلکہ آلات جس میں ایپل کا دھڑا دھڑ بکنے والا آئی پوڈ بھی ہے‘ ک...
مزید پڑھیں















Sponored Video