Search
Ijunoon
Faalij Ka Ilaaj Daryaft Kar Lia Gaya
امریکی سا ئنسدا نوں نے دل کے دو رے کے نتیجے میں ہو نے والے فالج کا علا ج دریافت کر لیاہے ۔طبی ماہرین کا کہناہے کہ دل کے دورے کے نتیجے میں انسانی دما غ کے بہت سے خلیے مر دہ ہو جاتے ہیں جس کے باعث انسان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj Dhoond Lia Gaya
اب چشمے سے مکمل نجات ممکن ہے کیونکہ اب نظر کی کمزور ی کا علاج ڈھو نڈ لیا گیا ہے ۔ امریکی اور یو رپی ماہرین نے لیز ر تھر اپی کے ذریعے پہلی بارایسا طر یقہ علا ج دریافت کر لیاہے۔ جس سے قریب کی نظر کی کمز...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Shehed Aur Papeetay K Pattay Daingi Bukhaar Ka Behtareen Ilaaj
عوام الناس ڈینگی فیور سے مت گھبرائیں 'جدید طبی تحقیقات کے مطابق عام ڈینگی فیور خطرناک نہیں اور کم و بیش ایک سے دو ہفتے میں مناسب دیکھ بھال وعلاج سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔ڈینگی فیور کے پیچیدہ کیسزیعنی ڈینگی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mudafeati Nizaam Mutharik Kar K Ilergy Ka Ilaaj
سائنس دانوں نے الرجی کے ردعمل کو روکنے کیلئے مدافعتی نظام کے ذریعے ایک راستہ نکالا ہے ،اس طریقہ علاج سے ان ہزارروں لوگوں کو الرجی سے بچایا جاسکے گا جو مونگ پھلی اور دودھ پینے سے بھی الرجی محسوس کرتے ہ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Brain Tiomer Ka Mosar Ilaaj Daryaft Karne Ka Dawa
امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے برین ٹیومر کے موثر علاج کا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔امریکا کی ڈیوک یونیورسٹی کے بائیولوجیکل انجینئر کارل ہیریخوف نے کہا ہے کہ انھوں نے دماغ کو جدید طریقے س...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Diabetes Ke Ilaaj Mezabardast Paishraft
سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ذیابیطس درجہ اول کے علاج میں ’زبردست پیش رفت‘ ہوئی ہے۔
یہ بیماری اس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم کا دفاعی نظام خود ہی ان خلیوں پر حملہ آور ہو جاتا ہے جو خون میں شکر کی مقدار کو ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Cherry Ka Juice Be Khuwabi K Marz Ka Behtarin Ilaaj
جدید اور ترقی یافتہ دنیا میں بے خوابی کا مرض طبی ماہرین کے لیے ایک چیلنج کی صورت اختیار کرچکا ہے مگر اب اس بیماری سے آسانی سے چھٹکار اپایا جا سکتا ہے۔ کیونکہ امریکی سائنس دانوں نے اپنی حالیہ تحقیق کی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Bachpun Main Kamyab Ilaaj Jawani Main Mouy Ka Sabab
ایک نئی برطانوی تحقیق کے مطابق بچپن میں سرطان سے بچ جانے والے افراد میں جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے کے بعددل کا دورہ پڑنے یا دوسری نوعیت کے سرطان سے مرنے کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔
دی جرنل آف دی ا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Kalonji Cancer Aur Leukemia Ke Ilaaj Mai Mousar
طب نبوی اوریونانی (ہربل )سسٹم آف میڈیسن میں صدیوں سے استعمال ہونے والی دوا کلونجی پردنیا بھر میں ہزاروں مطالعے اور لاکھوں کلینکل ٹرائلزجاری ہیں ۔ کلونجی کے سلسلے میں رسول اللہ کا فرمان ہے کہ اس میں مو...
مزید پڑھیں
Muzammil Shahzad
Takabur Ka Ilaaj
Sana Dimple
Baat Be Baat Har Baat Bhool Janay Walon Ke Liye Naya Ilaaj Samnay Agaya
بات بے بات ہر بات بھول جانیوالوں کیلیے نیا اور آسان علاج سامنے آ گیا ہے،ماہرین کہتے ہیں کہ یاداشت تیز کرنی ہے تو چاکلیٹ اور سبز چائے کا استعمال کریں.
جی ہاں اب یاداشت کو تیز کرنے کیلئے ماہرین ن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Haldi Se Chaati K Sartan K Ilaaj Par Tehqeeq
ہلدی برسوں سے ہمارے روایتی کھانوں کا حصہ رہی ہے۔ پرانے زمانے میں ہلدی محض مصالے کا ایک جزو نہیں تھی بلکہ اسے بہت سی جسمانی تکالیف کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ آج بھی بہت سے گھرانوں میں ہلدی س...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Alamgeer K Ilaaj K Liye 10 Lakh Rupay
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے جمعہ کو گورنر ہائوس میں معروف گلوکار عالمگیر کو علاج معالجہ کے لئے 10 لاکھ روپے کا چیک دیا اور یقین دہانی کرائی کہ ان کے علاج کے لئے انہیں 50 ہزار امریکی ڈالر فراہم...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mehdi Hasan Ko Ilaaj Ki Paishkash
بھارت کی ریاست راجھستان کی حکومت نے غزلوں کے ممتاز گائیک مہدی حسن کو بھارت میں علاج معالجے کی پیشکش کی ہے۔
چوراسی سالہ پاکستانی گلوکار مہدی حسن جنھیں شہنشاہ غزل کہا جاتا ہے راجھستان کے ایک گاؤں لون...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Mehdi Hasan Ko Ilaaj K Liye Bahar Bheja Ja Sakta He
صوبائی وزیراطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ شہنشاہ غزل مہدی حسن کوضرورت پڑنے پر علاج کیلئے بیرون ملک بھیجا جاسکتا ہے حکومت سارے اخراجات برداشت کرے گی۔ کراچی کے مقامی ہسپتال میں معروف گلوکار مہدی حسن کی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Ab Nazar Ki Kamzori Ka Ilaaj Mumkin Hai
ضعف بصارت یانظر کی کمزوری کا واحد علاج چشمے ہی کو سمجھا جاتا ہے لیکن تحقیق میں مصروف ماہرین نے اب عینک کے علاوہ بھی نظر کی کمزور ی کا علاج ڈھو نڈ لیا ہے۔ امریکی اور یو رپی ماہرین نے لیز ر تھر اپی کے ذ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
Brain Cancer K Ilaaj K Liye Spray Pr Mushtamil Dawa Tayar
طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد دماغ کے سرطان کی تشخیص کیلئے ایک نئی دوا سامنے لائی جائے گی جس کو ناک کے اسپرے یا انجکشن کے ذریعے استعمال میں لایا جاسکے گا۔ اس طریقہ علاج سے روایتی تشخیص کے طریق...
مزید پڑھیں
Sponored Video