iJunoon Archives
Ijunoon
1553
شعیب ملک سے پوچھ گچھ کے لئے پولیس اہلکار ثانیہ مرزا کے گھر پہنچ گئے اور شعےب ملک سے تفتےش کی ? ثانیہ مرزا کے والد وکیل سے صلاح مشورہ کررہے ہیں ?شعیب ملک کی مبینہ بیوی عائشہ صدیقی کے والد ایم اے صدیقی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1552
بھارتی اداکارہ اور ماڈل سیالی بھگت کا کہنا ہے کہ شعیب اور ان کی دوستی اس حد تک مشہور ہوئی تھی کہ مجھے اورشعیب کو کرکٹ اور بیوٹی کوئن کے موضوع پر فلم کی آفر ہوئی تھی ? سیالی بھگت نے کہا کہ میں اور شعیب...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1551
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد لاحق ہونے والے خواہ مخواہ کے ڈپریشن کی بیماری سے ورزش ماؤں کو 50 فیصد تک محفوظ کر دیتی ہے? متعدد تجربات میں پہلی یا دوسری دفعہ ماں بننے والی خواتین کے ڈپری...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1550
روسی خلائی جہاز سویوز کامیابی کے ساتھ عالمی خلائی سٹیشن کے ساتھ منسلک ہوگیا? خلائی جہاز پر دو روسی اور ایک امریکی خلاءباز سوار ہیں? روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق خلائی مشن کنٹرول سنٹر کے ترجمان ویلری لنڈن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1549
فارماسیوٹیکل کے شعبہ میں ذیابیطس کے علاج معالجہ کیلئے ایک نئی دوا ”سیکساکلیپٹن“ کے نام سے متعارف کرائی گئی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ دوا ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1548
نیٹو سپلائی گوادر پورٹ کے ذریعے کرنے پر مذاکرات کا عمل شروع ہوگیا? تفصیل کے مطابق یہ بات چیت پورٹ آف سنگاپور گوادر سے کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں نیٹو کے وفد نے گوادر پورٹ کا دورہ بھی کیا ہے ? 2 سال...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1547
صدر پاکستان سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اورآرمی چیف نے ملاقات کی ہے? تفصیل کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سکیورٹی صورت حال اور حالیہ پاک امریکا سٹریٹیجک مذاکرات پرتبادلہ خیال کیاگی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1546
شعیب ملک بھا ر ت میں ثانیہ مرز ا کے پہنچ گئے ہیں ? بھارتی ٹی وی کے مطابق شعیب ملک گزشتہ شب دبئی سے حیدر آباد پہنچے ہیں ? شعیب ملک نے صدیقی فیملی کے خلاف ہتک عزت کا دعوی? دائر کریں گے اس ضمن میں انہوں ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1545
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور عائشہ کا نکاح نامہ سامنے آگیا ہے? تفصیل کے مطابق نکاح نامے میں دلہا کا نام شعیب ملک اوردلہن کا نام ماہا صدیقی درج ہے? عائشہ صدیقی کا کہنا ہے ان کااصل نام ماہاصدیقی ہے? نکاح...
مزید پڑھیں














Sponored Video