iJunoon Archives
Ijunoon
1508
صبح سویرے نیند سے بیدار ہوتے ہی پانی پینے کا عمل دیرینہ اور پیچیدہ امراض کے علاوہ جدید بیماریوں کا موثر علاج ثابت ہوا ہے? وائس آف جرمنی کے مطابق جاپان کی میڈیکل سوسائٹی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے ک...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1507
ٹی وی اور فلم کی مشہور اداکارہ وینا ملک نے طویل عرصہ کے بعد نجی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق بیشمار پوشیدہ چیزوں سے پر دہ اٹھا دیا?وینا ملک نے آصف کے متعلقہ پوچھے گئے س...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1506
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمارے بغیر پاکستان باقی رہ سکتا ہے مگر پاکستان کے بغیر ہم باقی نہیں رہ سکتے? سبز ہلالی پرچم کی سر بلندی کے لئے ہر قربانی کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں ?27 رمضان ال...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1505
موسم میں شدت آنے کے باعث ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے چار ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا?وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی کل پیداوار دس ہزار ایک سو پچاس میگاواٹ اور طلب چودہ ہز...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1504
فزیشنز کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر موجود معلومات بھی ڈاکٹرز کے مشورے سے پڑھی اور زیر استعمال لانی چاہئیں? بوسٹن کے ہارورڈ میڈیکل سکول سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز جیروم گروپمین اور پامیلا ہارٹسمین نے نیو ان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1503
امراض چشم کے ماہرین نے کہا ہے کہ آنکھوں میں موجود آنسو آپ کی آنکھوں کو نم اور صحت مند رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں?خشک آنکھ کی بیماری میں آنسووں کی مقدار یا معیار میں کمی آ جاتی ہے جس سے آنکھوں میں خ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1502
آئین کو آمرانہ ترامیم سے پاک کر کے جمہوریت کی حقیقی بحالی، آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی، ریاستی اداروں کی خود مختاری، آزادی اور سلامتی، قوانین کو سادہ، آسان بنانے اور کسی فرد واحد سے فیصلوں کا اختیار ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1501
اسلام آباد میں سابق آمر پرویز مشرف کے چند رفقاءآل پاکستان مسلم لیگ رجسٹر کرانے کی کوششوں میں مصروف ہیں? مگر خود پرویز مشرف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ تبدیل کر دیا ہے کچھ عرصہ قبل جب پرویز مشرف نے دبئی ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1500
ٹی 20عالمی کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی 20عالمی کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا انتخاب سلیکشن کمیٹی نے کیا ہے، تاہم کپتان کی حیثیت سے وہ اِس ٹیم کو بھرپور طریقے سے لڑانے ...
مزید پڑھیں














Sponored Video