iJunoon Archives
Ijunoon
1580
سلمان خان نے فلم " کالج بوائے" میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے تفصیل کے مطابق سلمان خان نے ہدایتکار احمد خان کی نئی آنے والی فلم" کالج بوائے" میں چاکلیٹی ہیرو کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا ہے? ہدایت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1579
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پروسٹیٹ سرطان کی تشخیص کیلئے ایک نیا میڈیکل ٹیسٹ تیار کر لیا ہے جس کے نتائج سے اس مرض کا شدت اختیار کرنے سے پہلے علاج ممکن ہو سکے گا? اس ٹیسٹ میں مرض کی شدت کی درست نشاندہی ہوت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1578
جگر کے سرطان کی وجہ بننے والے جین کی نشاندہی ہو گئی ہے?ورجینا یونیورسٹی کامن ویلتھ میں کام کرنے والی ایک طبی ماہرین کی ٹیم نے اس جین ک و”ایل ایس ایف“کا نام دیا ہے?یہ جین جگر کے سرطان کے 90 فیصد مریضوں...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1577
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کنگ کوبرا سانپ کے پھن پھیلانے کے عمل کے پیچھے کارفرما نظام کا پتہ چلا لیا ہے?
سائنسدانوں کے مطابق جب انہوں نے کوبرا کے پٹھوں میں ہونے والی برقی حرکات کا ناپا تو ان...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1576
ممبئی : بالی ووڈ کی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے بھی فلموں میں ا?نے کا اعلان کردیا ہے ? جھانوی اداکاری میں مہارت حاصل کرنے کے لئے سولچنا سے تین ماہ کی تربیت حاصل کریں گی? سری دیوی کا شمار 7...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1575
میڈ رڈ : جدید طبی تحقیق کے مطابق سیاہ چاکلیٹ جگر کے مریضوں کیلئے مجرب ثابت ہوتی ہے اور اس کے علاوہ بلڈ پریشر میں اعتدال پیدا ہوتا ہے? تحقیق میں سفارش کی گئی ہے کہ جگر کی سختی، سکڑ جانے اور صلاحیت جگر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1574
ممبئی : آئی پی ایل کے تھرڈ سیزن میں پریتی زنٹا کی ٹیم خراب کارکردگی کے باوجود پریتی بالی ووڈ کی سب سے دولت مند اداکارہ ہے? اس کے اثاثے 100 کروڑ سے زائد کے ہیں? ذرائع کے مطابق پریتی زنٹا کا صرف کرکٹ ٹی...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1573
لندن : طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مونگ پھلی کے دانوں سے بچوں کو جلد کی الرجی کے علاوہ جلدی بیماری ایگزیما لاحق ہو سکتی ہے? برطانیہ میں فوڈ الرجی پر ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے”پی نٹ الرجی“ زن...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1572
تیل پیدا اور برآمد کرنے اولے ممالک کی تنظیم اوپیک نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران تیل کی فی بیرل قیمتیں 70سے 80ڈالر کے درمیان رہنے کے امکانات ہیں جبکہ رواں سال عالمی سطح پر تیل کی طلب میں 9 لاکھ ب...
مزید پڑھیں














Sponored Video