iJunoon Archives
Ijunoon
1562
واشنگٹن: امریکہ کے پاپ گلو کار انجہانی مائیکل جیکسن کے معالج ڈاکٹر مرے کا لائسنس معطل کر دیا گیا ہے? ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے میڈیکل بورڈ نے انجہانی مائیکل جیکسن کے معالج ڈاکٹر مرے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1561
لاہور : ممتاز عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد انتقال کر گَئے ہیں? تفصیل کے مطابق ممتاز عالم دین اور تنظیم الاسلامی کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد کمر میں تکلیف کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے ہیں? ڈاکٹر اسرار احمد...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1560
نیند میں کمی موٹاپے کا باعث ہے? تفصیل کے مطابق کم سو نے والے افرا د کو زیا دہ بھو ک لگتی ہے اور وہ زیا دہ کھانا کھا تے ہیں ? امریکہ میں کی گئی اس تحقیق میں کہا گیا ہے جاگنے کے دوران انسانی جسم زیادہ ت...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1559
راولپنڈی : پاکستان میں ایران کے سفیر ماشاءاللہ شاکری نے پاکستان کو در پیش توانائی کے بحران کے حل کے لئے فوری طور پر انتہائی کم نرخوں پر ایک ہزار میگا واٹ بجلی کی فراہمی کی پیش کش کی ہے وہ راولپنڈی چیم...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1558
ممبئی : بالی ووڈ سے سشمیتا سین اور وسیم اکرم کی لو اسٹوری کی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں ? تاہم سشمیتا نے وسیم اکرم سے شادی کی خبروں کومسترد کردیا ? گزشتہ دنوں وسیم اکرم اور سشمیتا سین کو ممبئی کے ایک نا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1557
نیو یارک : موٹاپے سے چھٹکارہ پانے والے افراد کیلئے ڈائٹنگ کے دوران انڈے کا استعمال مفید ہے? تفصیل کے مطابق امریکہ میں ہونے والی ایک حالیہ ریسرچ کے مطابق ناشتے میں انڈا کھانے سے نہ صرف بھرپور غذائیت حا...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1556
امریکی خلائی شٹل ڈسکوی کے خلا بازوں کی خلا میں دوسری سیر جاری ہے? تفصیل کے مطابق امریکی خلائی شٹل ڈسکوری کے ذریعے زمین کے مدار کے گرد بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر مشن کے لیے موجود دو خلا بازخلا میں دوس...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1555
چین نے پاکستان کو توانائی کے شعبے خصوصاً تیل و گیس کے نئے ذخائر کی تلاش میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی? چین نے یہ یقین دہانی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر اشفاق احمد کی سربراہی میں چین کا دورہ کرنے ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1554
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری پیر کو قومی اسمبلی اورسینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنا تیسرا خطاب کریں گے?
صدر نے منگل کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بھی طلب کیے ہیں اور امکانی طور پر قومی اسمبلی کے ...
مزید پڑھیں














Sponored Video