News / Politics

Ijunoon

1598

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے وا ضح کیا ہے کہ 60سال یازیادہ عمر کے ٹیکس دہندگان کو ان کے ذمہ واجب الادا ٹیکس کی ادائیگی میں 50فیصد چھوٹ کی رعایت حا صل ہے اور اس سلسلے میں کو ئی ابہام نہیں ہے? جمع...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 23, 2010 at 11:04
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1597

سپریم کورٹ نے نصر ت بھٹو کو احتساب عدالت میں پیش ہو نے سے استثنی? دے دیا ? روالپنڈی کی احتساب عدالت نے پراسیکوٹر جنرل نیب کی جانب سے بیگم نصرت بھٹو کی بیماری سے متعلق پیش کردہ میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش اسلا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 23, 2010 at 11:04
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1596

تیسرے ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم ہفتے کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی? پاکستان ٹیم کے تمام کھلاڑی جمعہ کو لاہور میں جمع ہوں گے اورہفتے کی صبح ویسٹ انڈیز کے لئے روانہ ہوں گے? لندن ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 23, 2010 at 11:04
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1595

اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ نیشنل بک فاونڈیشن کی اعزازی سفیر مقرر کیا جانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے? کتب بینی کے فروغ کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گی? ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 23, 2010 at 11:04
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

1594

مائیکرو سافٹ کے مطابق رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران ان کے منافع میں پینتیس فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ نئے آپریٹنگ نظام ’ونڈوز سیون‘ کو قرار دیا جا رہا ہے? مائیکروسافٹ کے ترجمان کے مطابق ادارے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 23, 2010 at 11:04
Category: science-technology
 
News / Health

Ijunoon

1593

اگر آپ کا بچہ خوراک کے مختلف گروپوں میں شامل کھانوں اور کھانے والی اشیاء استعمال کرنے سے انکار کرنے کا عادی ہے تو اس بارے میں فوری متوجہ ہونا چاہئے? یہ ذہنی بیماری”آٹزم“ کی ایک گہری علامت ہے اور آٹزم ...
مزید پڑھیں

· 2 Like · Apr 23, 2010 at 10:04
Category: health
 
News / Featured

Ijunoon

1592

تمباکو کے اجزاء سے تیار کی گئی ٹافیوں اور گولیوں کے مضر اثرات تیزی سے بڑھنے لگے ہیں? فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ان گولیوں اور ٹافیوں سے متعلق نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کا استعمال ترک کر دیں? خا...
مزید پڑھیں

· 2 Like · Apr 23, 2010 at 10:04
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1591

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت یورپی ممالک کی اہم کرنسی برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم یورو کی قدر میں کمی رونماءہوئی? بدھ کو امریکی ڈالر کی قدر میں 05 پیسے کا اضاف...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 22, 2010 at 11:04
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1590

مسلم لیگ ( ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق نے بھی 18 ویں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ? سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم میں آئین کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Apr 22, 2010 at 11:04
Category: politics
 
Come to Success.
Posted by moona malik
Posted on : Nov 06, 2016

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS