iJunoon Archives
Ijunoon
1589
کرکٹ کے بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ کریبی کے ملکوں میں ٹونٹی 20 کے ورلڈ کپ کے لیے عنقریب شروع ہونے والے مقابلوں میں افغانستان کی کرکٹ ٹیم ، ہوسکتا ہے کہ بعض مشہور اور تجربہ کار ٹیموں کو ہرا دے?
...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1588
بھارت میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سمیت 11 افراد کے خلاف عدالت نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے? تفصیل کے مطابق حیدر آباد دکن کی مقامی عدالت میں دائر کی گئی در خواست میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1587
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ”تھری ایڈیٹس“ کے تامل ورژن میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی? نئی دہلی میں کترینا کیف کے ترجمان نے کہا کہ کترینہ کیف کو تھری ایڈیٹس کے تامل وریژن کرینہ کے کردار کی آفر ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1586
ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سبز چائے کا روزانہ ایک کپ پینے سے دانتوں کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے ? ماہرین کا کہنا ہے کہ سبز چائے میں پائے جانے والے ’اینٹی مائکروبیئل مالیکولز‘ دانتوں کی حفاظ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1585
پھولوں کو زیادہ عرصے تک تازہ رکھنے کیلئے کیمیائی مرکب تیار کرلیا گیا ہے? قدرتی پھولوں میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ سائنس دانوں نے ایک ایسا کیمیائی مرکب دریافت کرلیا ہے جس کی مدد...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1584
دنیا کی سب سے بڑی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے کم رفتار والے انٹرنیٹ کنکشن کے حامل صارفین کے لیے فیس بک کے ورژن ’فیس بک لائٹ‘ کو بند کر دیا ہے?
فیس بک لائٹ کا اجراء قریبًا سات ماہ قبل ...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1583
آئس لینڈ میں آتش فشاں اور اس پیدا ہونے والی راکھ کے باعث جہاں دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں کو نقصا ن ہوا وہاں پاکستان کی فضائی سروس پی آئی اے کو بھی خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے?پی آئی اے کے حکام کے مطابق فض...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1582
صدرمملکت آصف علی زرداری نے جسٹس ریٹائرڈ مولوی انوارالحق کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا ہے?اس سے پہلے مولوی انوارالحق نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی جس کے بعد ان کی تعیناتی کے احکاما...
مزید پڑھیں
Ijunoon
1581
پاکستان کی وزیر برائے بہبودِ آبادی فردوس عاشق اعوان نے دہلی میں اعلان کیا ہے کہ آبادی میں اضافے پر قابو پانے کے لیے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جوڑی پاکستان کی اعزازی سفیر ہو گی? پاکستانی کرکٹر شعیب مل...
مزید پڑھیں















Sponored Video