News / Politics

Ijunoon

1526

اسٹیٹ بینک ا?ف پاکستان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے شاہانا اخراجات سے معیشت متاثر ہورہی ہے ? مرکزی بینک کی جاری ہونے والی دوسری جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت اپنے اخراجات میں کمی کرے ? اقتصادی ماہر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Mar 31, 2010 at 10:03
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1525

پاکستان کی سابقِ وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات کرنے والے اقوامِ متحدہ کے کمیشن کی رپورٹ پاکستان کے صدر آصف زرداری کی درخواست پر پندرہ اپریل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے? یہ رپورٹ آج یعنی ت...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Mar 31, 2010 at 09:03
Category: politics
 
News / Sports

Ijunoon

1524

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ پاک بھارت کرکٹ میچ میں بھارت کا ساتھ دیں گی، شادی کے بعد بھی بھارت کی نمائندگی کریں گی? حیدرآباد دکن میں اپنے والد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثانیہ ن...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Mar 31, 2010 at 09:03
Category: sports
 
News / Entertainment

Ijunoon

1523

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اپنی نئی فلم ظالم جادوگرنی روپ دھارے گی? انجلینا جولی کا انتخاب فلم سلیپنگ بیوٹی کے لئےکئے جارہا ہے، جس میں انہیں ظالم جادوگرنی کے کردار کے لئے موزوں قرار دیا گیاہے? خود ا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Mar 31, 2010 at 09:03
Category: entertainment
 
News / Science Technology

Ijunoon

1522

شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی سب کی بڑی کشتی تیار کر لی گئی ہے? تفصیل کے مطابق جرمنی میں شمسی توانا ئی سے چلنے والی کشتی تیار ہو گئی ہے ?100 فٹ لمبی اور 50 فٹ چو ڑی اس کشتی میں پا نچ ہزا ر تین سو ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Mar 31, 2010 at 09:03
Category: science-technology
 
News / Health

Ijunoon

1521

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ کی ایک چھوٹی سے خوراک دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کو چالیس فیصد کم کر دیتی ہے? جرمنی کے محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے تقریباً بیس ہزار لوگوں کو ا?ٹھ سال تک ان کی ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Mar 31, 2010 at 09:03
Category: health
 
News / Featured

Ijunoon

1520

د ہی د نیا کے اکثر خطوں میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے? یہ حقیقت ہے کہ دہی دودھ سے بھی زیادہ مفید ہے، چونکہ دہی میں عفونت کو روکنے والے جراثیم پائے جاتے ہیں? اس لیے یہ غذا کو تعفن اور سمیت سے بچاتا ہے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Mar 31, 2010 at 09:03
Category: featured
 
News / Sports

Ijunoon

1519

ہندوستان کی ٹینس سپر سٹار ثانیہ مرزا پاکستانی کرکٹر شعیب ملِک سے شادی کر رہی ہیں? ہندوستانی ٹی وی چینل سی این این آئی بی این کے مدیر راجدیپ سردیسائی کے مطابق ثانیہ کے والد عمران مرزا نے بھی شادی کی...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Mar 30, 2010 at 14:03
Category: sports
 
News / Sports

Ijunoon

1518

پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی شعیب ملک کی منگیتر ثانیہ مرزا ان کی والدہ ‘ والد اور بہن نے پاکستان کے ویزے کے لئے درخواست کی ہے ? سفارتی ذرائع کے مطابق انہیں ویزہ بہت جلد جاری کر دیا جائے گا ? یاد رہے کہ شعیب...
مزید پڑھیں

· 1 Like · Mar 30, 2010 at 13:03
Category: sports
 

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS