Archives

News / Featured

Ijunoon

1746

سائنسدانوں کو خلائی دوربین ہبل سے حاصل ہونی والے تصویری شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ سورج سے مشابہہ ایک ستارہ قریبی سیارے کو نگل رہا ہے? اس سے پہلے خلا نورد جانتے تھے کہ خلا میں ایسے ستارے موجود ہیں جو...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 25, 2010 at 10:05
Category: featured
 
News / Sports

Ijunoon

1745

کرکٹر اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے ڈے اور ٹیسٹ کے لئے بھی قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا? ذرائع کے مطابق پی سی بی کے تھنک ٹینک نے الگ الگ کپتانوں کے بج...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 24, 2010 at 11:05
Category: sports
 
News / Health

Ijunoon

1744

اس درد میں مبتلا ہو چکے ہیں اور یہی شرح نوجوانوں میں بوڑھوں کی نسبت پچاس فیصد زیادہ ہے? برٹس میڈیکل لندن کے پروفیسر ڈیوڈ ہارڈ کی ایک تحقیق کے مطابق کمر درد میں درد ختم کرنے والی ادویات کا استعمال بہت ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 24, 2010 at 11:05
Category: health
 
News / Science Technology

Ijunoon

1743

امریکی خلائی شٹل پچیس برس تک زمین اور خلاء کے درمیان سفرکرنے کے بعد آخری بار زمین کے مدار میں بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے واپس روانہ ہوئی? امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا کہ وہ بڑھتے ہوئے اخراجات ا...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 24, 2010 at 11:05
Category: science-technology
 
News / Politics

Ijunoon

1742

سپریم کورٹ نے اٹھارہویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت اکتیس مئی تک ملتوی کر دی? دوران سماعت عدالت نے برہمی کا اظہار کیا? عدالت عظمی نے سماعت وفاق کی درخواست پر ملتوی کی?سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 24, 2010 at 11:05
Category: politics
 
News / Entertainment

Ijunoon

1741

پاکستانی پاپ سنگر علی ظفر کا گانا??دیکھا?? ہالی ووڈ کی فلم منی نیور سلیپس میں شامل کر دیا گیا ہے? وال اسٹریٹ ٹو کی سیریز منی نیور سلیپس رواں سال ستمبر میں ریلیز کی جائے گی?اس فلم سے فلمساز اور علی ظفر...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 24, 2010 at 05:05
Category: entertainment
 
News / Featured

Ijunoon

1740

ماہرین کے خیا ل میں فون یا وائس میل پر پیغام دینے کے دوران خواتین اپنی کھنکتی ہوئی آواز کا استعمال کرتی ہیں کیونکہ ایسی صورتحال میں وہ اپنی دوسری اداؤں کو بروئے کار نہیں لاسکتیں ?محققین کی ٹیم نے تجرب...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 24, 2010 at 05:05
Category: featured
 
News / Politics

Ijunoon

1739

ذرائع نے سودے کی مالیت بتانے سے انکار کرتے ہوئے بتایا کہ آر بی ایس کے پاکستان آپریشن کی خریداری کے لئے اسٹیٹ بینک نے مارچ میں فیصل بینک اور مصر کے ای ایف جی ہرمیز بینک کو ڈیو ڈیلیجنس کی اجازت دی تھی? ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 22, 2010 at 09:05
Category: politics
 
News / Politics

Ijunoon

1738

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک میں گزشتہ دو سالوں سے جاری سیاسی مفاہمت کی پالیسی سے فائدہ ہوا ہے اور اسے جاری رکھا جائے گا? اٹھارویں ترمیم سے ملک میں جمہوری تشخص مضبوط ہوا ہے? صدر آصف علی زرداری نے ...
مزید پڑھیں

· 1 Like · May 22, 2010 at 08:05
Category: politics
 
'Yaaran Da Katchup' Title Song
Posted by Punjabi Music Videos
Posted on : Sep 03, 2017

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS